Latest Feature of X: ایکس پر بلاک ہوگئے پھر بھی دکھیں گے پوسٹ، ایلون مسک لے آئے یہ شاندار فیچر،پڑھئے تفصیلات
دراصل، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے اپنے صارفین کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ متعارف کرایا ہے، تاکہ بلاکنگ فیچرز کو کم کیا جا سکے۔
Giriraj Singh On Jalebi: ‘ملیکارجن کھڑگے کو معلوم ہونا چاہیے، وہ جلیبی…’، گری راج سنگھ کا ہریانہ کے نتائج پر راہل گاندھی پر طنز
ہریانہ انتخابات کے دوران کانگریس نے جلیبی پر بہت زیادہ داؤ لگایا۔ کانگریس کی وجے سنکلپ یاترا کے دوران راہل گاندھی نے گوہانہ کی جلیبی کھائی اور انہیں اس کا ذائقہ اتنا پسند آیا کہ انہوں نے اپنی بہن پرینکا گاندھی کے لیے بھی جلیبی خریدی۔
J&K Elections 2024:جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں پاکستانی مہاجرین نے 70 سال میں پہلی بار ڈالا ووٹ، کیا خوشی کا اظہار
مہاجرین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ برسوں سے اس لمحے کا انتظار کر رہے تھے۔ جب انہیں جمہوری عمل میں حصہ لینے کا موقع ملا تو ان کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی۔ پناہ گزینوں کے لیڈر رام گاندھی نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اس ملک میں رہ کر اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کی ہے، اور آج پہلی بار ہمیں ووٹ دینے کا موقع ملا ہے۔
Ajmer 1992 Rape Case: اجمیرمشہوربلیک میلنگ کیس کا 32 سال بعد آیا بڑا فیصلہ، 6 ملزمین کوعمرقید اور5 لاکھ روپئے جرمانے کی سزا
سال 1992 میں کالج طلبا کے ساتھ آبروریزی ہوئی تھی، جس پرآج 32 سال بعد عدالت نے سزا کا اعلان کیا ہے۔ پاکسواسپیشل کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے۔
Story Of Wipro: وپرو: – کمپنی کی کہانی جس نے 10,000 روپے کی سرمایہ کاری کو 700 کروڑ میں بڑھادیا
اگر آپ نے وپرو کے 100 شیئرز کو ایک بار کی سرمایہ کاری کے طور پر خریدنے کے لیے 10,000 روپے کی سرمایہ کاری کی ہے اور اسے اگلے 30-35 سالوں تک کبھی نہیں بیچنا ہوگا۔ اسی سرمایہ کاری کی قیمت تقریباً 741 کروڑ روپے ہوگی۔ جی ہاں، آپ نے اسے صحیح پڑھا۔ کروڑوں نہیں، …
Kolkata Rape-Murder Case: ڈاکٹر کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، جسم سے 150 ملی لیٹر سیمین… کولکتہ ریپ اور قتل کیس میں بڑا انکشاف
ڈاکٹر کے جسم پر کپڑے بھی نہیں تھے۔ اس کی ٹانگیں 90 ڈگری پر ایک دوسرے سے الگ تھیں۔ یہ اس تک نہیں ہو سکتا جب تک pelvic girdle ٹو ٹ نہ جائے، جس کا مطلب ہے کہ یہ پھٹ گئی تھی ۔ اس کا چشمہ ٹوٹ گیا تھااور آنکھوں میں شیشوں کے ٹکڑے تھے۔
Dr. Kalam Startup Award Program: بی جے پی اقلیتی شعبہ نے’ڈاکٹر کلام اسٹارٹ اپ ایوارڈ‘ کا آغازکیا
اقلیتی محاذ کے سربراہ جمال صدیقی نے دہلی این سی آر کے 7 اقلیتی نوجوانوں کو”ڈاکٹرکلام اسٹارٹ اپ ایوارڈ“ دیا۔ جس میں 4 مرد اور 3 خواتین کے نام شامل ہیں۔
India should move towards solutions: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستان سے کہا:امن کے لیے تنازعات کے بجائے حل کی طرف بڑھے
آج پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن، جموں و کشمیر کے تنازع کے حل پر منحصر ہے اور اس لیے انڈیا کو تنازعات کی بجائے ان کے حل کی طرف بڑھنا ہو گا۔
Suraj Revanna: غیر فطری جنسی ہراسانی کیس میں سورج ریوننا کو راحت، عدالت نے دی مشروط ضمانت
سورج ریوننا نے اسے نوکری دلانے کے نام پر اس کا جنسی استحصال کیا اور اس کے ساتھ غیر فطری جنسی تعلق قائم کیا۔ سورج ریوننا سے پہلے پرجول ریوننا کے خلاف جنسی استحصال کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
NEET پیپر لیک کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، حکومت نے کیا اعتراف – پیپر لیک ہوا
وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ابتدائی طور پر بہار پولیس کو سامنے آنے والے حقائق بڑے پیمانے پر پیپر لیک ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ اس امتحان میں 67 بچوں نے 720 میں سے 720 نمبر حاصل کیے جن میں سے 6 ایک ہی سنٹر کے تھے۔





