Trapped 16 Feet Deep In Karnataka Borewell: دو سال کا معصوم 16 فٹ گہرے بورویل میں گرا
اس معاملے میں مزید معلومات دیتے ہوئے ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ ریسکیو ٹیم کی معلومات کے مطابق بورویل کی گہرائی 16 فٹ بتائی جاری ہے۔
Summer Season 2024: وزیر صحت نے کہا- موسم گرما شروع ہو گیا ہے، اس سال ہیٹ ویو کا اثر رہے گا، ملک کے لوگ پانی پیتے رہیں۔ جانئے ال نینو کیا ہے؟
وزیر صحت منسکھ منڈاویہ نے بھی ال نینو کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا، "موسم گرما شروع ہو گیا ہے. بھارتی محکمہ موسمیات نے ایل نینو کے اثر سے گرمی کی لہر کا خدشہ ظاہر کیا ہے
CSK Fan Attacked by MI Fans: روہت کے آؤٹ ہونے پرممبئی کے مداح نے سی ایس کے حامی کا پھوڑاسر ، چنئی سپر کنگز کے مداح کی ہوئی موت
آئی پی ایل 2024 کا جوش و خروش جاری ہے۔ شائقین اس کے دیوانے ہیں۔ لیکن کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ یہ کسی کے لیے جان لیوا ثابت ہوگا۔ آئی پی ایل کی وجہ سے چنئی سپر کنگز کے ایک مداح کی جان چلی گئی۔ معاملہ مہاراشٹر کے کولہاپور کا ہے۔ یہاں ممبئی …
Tips To Get Rid of Dry Eyes: آنکھیں صرف اسکرین کو دیکھنے سے نہیں بلکہ ان5 وجوہات کی بنا پر بھی ڈرائی ہوسکتی ہیں
آنکھوں کے ڈاکٹر کے مطابق لوگوں کی آنکھوں میں خشکی کی وجہ سے بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ چیزوں پر ٹھیک طرح سے توجہ نہیں دے پاتے اور انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے ۔جیسے کوئی باہری چیز آنکھ میں گر گئی ہو۔
CSK vs GT Match: گجرات کی شکست کے بعد شبمن کو لگا ایک اور جھٹکا،لگااتنے روپےکاجرمانہ
گجرات ٹائٹنز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان میچ کے بعد آئی پی ایل نے ایک بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے تحت یہ ان کی ٹیم کا سیزن کا پہلا جرم ہے۔
Elvish Yadav Bail: ایلوش یادو کو سانپ کے زہر کی فراہمی کے معاملے میں نوئیڈا ڈسٹرکٹ کورٹ سے ملی ضمانت
گوتم بدھ نگر ڈسٹرکٹ کورٹ نے ایلویش کو این ڈی پی ایس ایکٹ اور جنگلی حیات کے تحفظ کے قوانین کے تحت ضمانت دے دی۔
Electoral Bond: انتخابی بانڈز کے سب سے بڑے خریدار فیوچر گیمنگ نے کس پارٹی کو سب سے زیادہ دیا چندہ
کوئمبٹور کی لاٹری کمپنی، جو الیکٹورل بانڈز کی سب سے بڑی خریدار بن کر ابھری ہے، فیوچر گیمنگ اینڈ ہوٹل سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ ہے۔ یہ کمپنی سینٹیاگو مارٹن کی ہے جو لاٹری کنگ کے نام سے مشہور ہے۔
Elvish Yadav: نوئیڈا ڈسٹرکٹ کورٹ میں یوٹیوبر ایلوش یادو اور دیگر دو ملزمان کی سماعت مکمل
ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی کے فاتح ایلوش یادو اتوار سے جیل میں ہیں، انہیں آج ضمانت کے لیے عدالت میں پیش کیا گیا۔
Danish Ali remarks after joining Congress: دانش علی نے کانگریس کا ہاتھ تھامنے کے بعد اپنی امیدواری کے سلسلے میں کہی بڑی بات
امروہہ اتر پردیش کی 17 لوک سبھا سیٹوں میں شامل ہے جو سماج وادی پارٹی کے ساتھ اتحاد میں کانگریس کے کھاتے میں آئی ہیں۔ ایک خصوصی بات چیت میں دانش علی نے کہا کہ میری توانائی جو بی ایس پی میں استعمال نہیں ہوئی تھی، اب راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس میں استعمال ہوگی۔
Salman Khan Praises Laapataa Ladies:سلمان خان نے ‘لاپتہ لیڈیز’ کی بہت تعریف کی، کرن راؤ سے پوچھا- ‘آپ میرے ساتھ کب کام کریں گی؟’
سلمان خان بھی ' 'لاپتہ لیڈیز' دیکھ چکے ہیں اور انہیں بھی یہ فلم بہت پسند آئی ہے۔ سلمان کو یہ فلم اتنی پسند آئی کہ وہ کرن راؤ کی تعریف کرتے نہیں تھکے۔