Rahul Gandhi Patna Visit: پٹنہ میں لالو یادو سے راہل گاندھی کی ہوئی بات چیت، انڈیا اتحاد کی یکجہتی کا دیا پیغام
کانگریس کے سابق صدر اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کو اپنے بہار کے دورے کے دوران آر جے ڈی سربراہ لالو یادو سے ملاقات کی۔ اس دوران رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو بھی موجود رہے۔
Sanjay Raut on India Bloc: بکھرنے سے بچ سکتا ہے انڈیا بلاک! سنجے راوت نے کانگریس کے متعلق کہہ دی بڑی بات
لوک سبھا انتخابات کے بعد سے اپوزیشن پارٹیوں کا انڈیا بلاک بکھرتا نظر آ رہا ہے۔ دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال، آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، شیو سینا یو بی ٹی لیڈر سنجے راوت نے انڈیا بلاک میں پھوٹ کی طرف اشارہ کیا تھا۔
Congress On INDIA Alliance: ’انڈیا بلاک ختم ہوگیا‘، کانگریس لیڈر پون کھیڑا کا بڑا دعویٰ، کہا- لوک سبھا الیکشن تک ہی تھا الائنس
انڈیا الائنس سے متعلق الائنس سے وابستہ لیڈران نے کہا کہ یہ الائنس صرف لوک سبھا الیکشن کے لئے تھا، الیکشن ختم ہوچکا ہے تو الائنس بھی ختم ہوگیا۔
Tejashwi Yadav targets Nitish Kumar: ’’نتیش کمار نے بہار کے لوگوں کی زندگیاں تباہ کر دیں…‘‘، وزیر اعلی پر تیجسوی یادو کا بڑا حملہ
انتخابات کے اعلان سے پہلے تیجسوی یادو نے بہار میں ’’مائی بہین مان یوجنا‘‘ کا اعلان کیا ہے۔ تیجسوی نے کہا کہ ہماری حکومت بننے کے بعد ’’مائی بہین مان یوجنا‘‘ شروع کی جائے گی جس میں بہار کی خواتین کو ماہانہ 2500 روپے ملیں گے۔
Tejashwi writes to the people of Bihar: نئے سال پر تیجسوی یادو نے بہار کے لوگوں کو لکھا خط، کہا- سسٹم میں لگی زنگ کو اب ختم کرنا ہے
تیجسوی یادو نے خود کو ریاست کے لوگوں کا بیٹا، بھائی اور دوست بتاتے ہوئے یقین دلایا کہ بہار کو اس مقام پر لے جا کر کھڑا کیا جائے گا، جہاں سے ترقی کا سورج اور ترقی کا آسمان قریب نظر آئے گا۔
Bihar Election 2025: ’’اگلے سال ہونے والے بہار انتخابات میں این ڈی اے کی وداعی طے…‘‘، بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا دعویٰ
گرینڈ الائنس کے 17 ماہ کے دور کی کامیابیوں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس عرصے میں کئی اہم کام ہوئے۔ پانچ لاکھ لوگوں کو نوکریاں دی گئیں اور ذات پات کی مردم شماری کرائی گئی۔ اسی بنیاد پر ریزرویشن کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔
Tejashwi Yadav targets Nitish Kumar: ’’نتیش کمار کے پاس اب کوئی ویژن نہیں رہا، وہ تھک چکے ہیں…‘‘، بہار کے وزیر اعلیٰ پر تیجسوی یادو کا زبانی حملہ
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے کا وعدہ کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ اس سے خواتین خوشحال ہوں گی۔
Champions Trophy 2025: ’’کھیلوں میں سیاست اچھی بات نہیں…‘‘، پاکستان میں کرکٹ نہ کھیلنے پر تیجسوی یادو کا بیان
چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک آٹھ ٹیموں کے درمیان کھیلی جانی ہے۔ توقع ہے کہ اس مقابلے کے لیے ہائبرڈ ماڈل اپنایا جائے گا۔ ساتھ ہی ہندوستانی کرکٹ ٹیم گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان کا دورہ نہیں کر رہی ہے۔ اس حوالے سے سیاسی جماعتوں میں ماضی میں بھی بیان بازی ہوتی رہی ہے۔
Bihar Politics: ’’کون شراب پی رہا ہے اور کون بیچ رہا ہے…جلد چل جائے گا پتہ…‘‘، بہار کے بی جے پی صدر دلیپ جیسوال نے اپوزیشن لیڈران کو کیا خبردار
بی جے پی کی بہار یونٹ کے صدر دلیپ جیسوال نے کہا کہ آر جے ڈی اور کانگریس میں لیڈروں اور کارکنوں کا کوئی احترام نہیں ہے۔ ان دونوں جماعتوں کے لیڈران ذاتی عزائم کو ترجیح دیتے ہیں۔ ایسے میں ان کی پارٹی زوال پذیر ہے۔ جبکہ این ڈی اے کی طاقت ووٹر اور کارکنان ہیں۔
Baba Siddique Shot Dead: ‘میں 24 گھنٹے کے اندر لارنس بشنوئی جیسے دو ٹکے کے مجرم کا پورا نیٹ ورک تباہ کر دوں گا’، پپو یادو نے کیا چیلنج
این سی پی لیڈر بابا صدیقی کو گولی مار کر ہلاک کیے جانے کی خبر پر لیڈروں کے ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔ اس دوران پورنیہ سیٹ سے رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرکے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔