Eid Milan function 2025: سابق مرکزی وزیر شاہنواز حسین کی عید ملن تقریب میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کی شرکت، سرکردہ شخصیات نے دی عید کی مبارکباد
سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے قومی ترجمان شاہنواز حسین کی رہائش گاہ پر عید ملن تقریب میں تمام مذاہب کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی اور ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔
Meerut clash news: میرٹھ میں عید کی نماز کے بعد چلی لاٹھیاں،ہوا پتھراو، گولی چلنے کا بھی کیا جارہا ہے دعویٰ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
ایس پی کے بقول اس لڑائی میں پتھراؤ بھی ہوا اور لاٹھی چارج بھی ہوا، بہت سے لوگ زخمی ہیں اور ان کا علاج کیا جا رہا ہے، ایس پی کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں کچھ لوگوں سے ویڈیو موصول ہوئی ہے جس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Eid-Ul-Fitr 2025: عیدکی نماز پڑھنے آئے مسلمانوں پر ہندوں نے کی پھولوں کی برسات،دیکھنے کو ملی ہندو مسلم بھائی چارے کی خوبصورت تصویر
واضح رہے کہ عید ایک اسلامی تہوار ہے جو رمضان المبارک کے اختتام کی علامت ہے، یہ مہینہ روزے، نماز اور صدقہ کے لیے وقف ہے۔ اسلامی کیلنڈر کے دسویں مہینے شوال کی پہلی تاریخ کو منایا جانے والا یہ تہوار نئے چاند کی رویت پر مبنی ہے۔
President and Vice President extend Eid-ul-Fitr greetings: ملک بھر میں عید بڑے جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے، صدر دروپدی مرمو اور نائب صدر دھنکھر نے ہم وطنوں کو عید کی مبارکباد دی
صدردروپدی مرمو نے کہا، ’’عید الفطر کے پرمسرت موقع پر، میں تمام ہندوستانیوں، خاص طور پر ہندوستان اور بیرون ملک مقیم اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتی ہوں۔
Eid-ul-Fitr 2025: پی ایم مودی اور یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے ملک اور ریاست کے لوگوں کو عید کی مبارکباد دی
اپنی عید کی مبارکباد دیتے ہوئے پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر لکھا، "عید الفطر کی مبارکباد۔ یہ تہوار ہمارے معاشرے میں امید، ہم آہنگی اور نرمی کے جذبے کو بڑھائے۔ آپ کو اپنی تمام کوششوں میں خوشی اور کامیابی ملے۔ عید مبارک"
Eid-ul-Fitr 2025: عیدگاہ جارہے اکھلیش یادو کے قافلے کو روکا گیا! ایس پی چیف نے کہا- میں نے ایسا کبھی نہیں دیکھا، کیا یہ ایمرجنسی ہے؟’
اکھلیش یادو نے کہا کہ مجھے مکمل رکاوٹیں لگا کر آدھے گھنٹے تک روکا گیا۔ میں نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ ایسا کیوں کیا جا رہا ہے۔ کسی کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ کیا میں اسے آمریت سمجھوں یا ایمرجنسی؟
Eid-ul-Fitr 2025: ملک میں جوش وخروش کے ساتھ ادا کی جا رہی ہے نمازِ عیدالفطر، ملک میں امن وسلامتی کے ساتھ فلسطینی مسلمانوں کے لئے بھی دعائیں
ملک میں عوام انتہائی جوش وخروش کے ساتھ نمازعیدالفطرادا کررہے ہیں اورایک دوسرے کومبارکباد پیش کررہے ہیں۔ عیدگاہوں اورمساجد میں کثیرتعداد دیکھی جا رہی ہے۔ اس موقع پر جہاں ایک طرف ملک میں امن وامان قائم رہنے کے لئے دعائیں کی جارہی ہیں وہیں فلسطین اورغزہ کے مظالم مسلمانوں کے لئے بھی خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں۔
Eid-ul-Fitr 2025: عرب ممالک میں نظر آیا شوال کا چاند، اتوار کو ادا کی جائے گی عیدالفطر کی نماز
سعودی رویت ہلال کمیٹی نے اطلاع دی ہے کہ آج 29 مارچ 2025 بروزسنیچر شوال کا چاند دیکھا گیا، لہذا 30 مارچ 2025ء بروزاتوارعید الفطر کی نمازادا کی جائے گی ان شاء اللہ۔
Ramadan 2025: رمضان المبارک 2025 آخری مرحلے میں، جہنم سے نجات، عبادت اور نیکی کا آخری موقع
شبِ قدرایسی رات ہے کہ اس رات اللہ تعالیٰ مخلوق کی سال بھرکی تقدیرکا تعین کرتا ہے اور آنے والے پورے سال میں وقوع پذیرہونے والی زندگی، موت، خیروشر، عروج وزوال، ہدایت و گمراہی، روزی میں کشادگی و تنگی اور دیگر تمام مخلوقات کی تقدیر، ان کا وقتِ مقرر، ان کا رزق، ان کے اعمال اور ان کے اموال وغیرہ درج کر دیتا ہے۔
Trump Participates in the White House Iftar: وہائٹ ہاؤس میں افطار پارٹی کا انعقاد، ٹرمپ نے صدارتی انتخاب میں حمایت کے لیے مسلم طبقے کا شکریہ ادا کیا
ٹرمپ نے کہا کہ ان کی حکومت مسلم طبقہ سے کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کر رہی ہے اور مشرق وسطیٰ میں مستقل امن قائم کرنے کے لیے اسٹریٹجک کوششوں میں مصروف ہے