Bharat Express

Shahbaz Sharif

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈارکواب ایک نئی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔ اب انہیں پاکستان کا نائب وزیراعظم بنایا گیا ہے۔ دراصل، شہبازشریف کے وزیراعظم بننے کے بعد اسحاق ڈارکو وزیرخارجہ مقرر کیا گیا تھا، لیکن اب نئی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔

ایران اورپاکستان کی دوستی سے متعلق ایک اہم بات سامنے آئی ہے۔ دراصل، پاکستان کو یہ نہیں سمجھ آرہا ہے کہ وہ کسے خوش کریں۔ ایک طرف امریکہ اورسعودی عرب ہیں۔ پاکستان اگرایران کو زیادہ اہمیت دی تو امریکہ اور سعودی عرب ناراض ہوجائیں گے۔

شہباز شریف کا بطور وزیراعظم انتخاب تقریباً یقینی ہے کیونکہ جمعہ کو قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے امیدوار بھاری اکثریت سے منتخب ہو گئے۔

عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حامی اراکین پارلیمنٹ کے ذریعہ 8 فروری کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف نعرے لگائے جانے کے درمیان راجا پرویز اشرف نے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ کو حلف دلایا۔

پڑوسی ملک  پاکستان میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔صبح سے ہی جو نتائج آرہے ہیں ان میں آزاد امیدوار سبقت حاصل کرتے نظرآرہے ہیں اور یہ آزاد امیدوار عمران خان یا پی ٹی آئی کے حامی امیدوار ہیں جس کی بنیاد پر پی ٹی آئی حکومت سازی کا دعویٰ پیش کرسکتی ہے ۔

Nawaz Sharif: پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی پارٹی کی قیادت کرنے اور جنوری میں متوقع عام انتخابات میں ریکارڈ چوتھی مدت کے لیے اقتدار میں آنے کی کوشش میں برطانیہ میں چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد ہفتے کے روز ایک خصوصی طیارے سے دبئی سے وطن واپس پہنچے۔ شام …

نواز شریف نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ لوگ روزگار حاصل کریں اور باعزت شہری بنیں اور میری دعا ہے کہ میرے دل میں کبھی انتقام کا جذبہ پیدا نہ ہو۔

 پاکستان کے سابق وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق حادثے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سابق وزیراعظم اپنے انتخابی حلقہ کے دورہ پرتھے، تبھی کچھ لوگوں نے ان کی گاڑی پرحملہ کردیا۔

آج کا بھارت 80 کروڑ لوگوں کو مفت راشن دیتا ہے جبکہ پاکستان میں ایک کلو آٹے کے لیے بھی لڑائی ہوتی ہے۔ بھارت خوشی اور خوشحالی کی علامت ہے جب کہ پاکستانی عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ چند سالوں سے پاکستانی عوام کی جانب سے بھارت کی مودی جیسی حکومت کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے

Pakistan Caretaker Prime Minister: پاکستان میں انوارالحق ککر کو کارگزار وزیراعظم کے طور پر منتخب کیا گیا۔