MSP Hike of Pulses: مودی حکومت کا کسانوں کو بڑا تحفہ، دھان، ارہر، مونگ، ارد کے ایم ایس پی میں اضافہ کا اعلان
MSP Hike: سی اے سی پی کے علاوہ ٹریڈرس نے بھی حکومت سے دالوں کی ایم ایس پی کو بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ ویسے ہی حال کے دنوں میں دال کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
World Bank cuts India’s GDP growth forecast for FY24 to 6.3 percent: ورلڈ بینک نے ہندوستانی معیشت کے متعلق اپنے تخمینے میں کمی کی، مالی سال 2023-24 میں شرح نمو 6.3 فیصد رہنے کی امید
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چین کے علاوہ ابھرتی ہوئی منڈیوں اور ترقی پذیر معیشتوں میں شرح نمو گزشتہ سال کے 4.1 فیصد سے کم ہو کر اس سال 2.9 فیصد رہنے کی توقع ہے۔
Nine Years Of Women Led Development : گزشتہ9 برسوں میں ہماری حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے: امت شاہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین کی زیر قیادت ترقی کے نو سال کے دور کا آغاز کیا ہے جس کے ساتھ ہندوستان نے خواتین کاروباریوں کو 27 کروڑ روپے کے مُدرا قرضوں کی ریکارڈ تقسیم کا اندراج کیا ہے جو آج بااختیار ہیں۔
Transforming India’s Destiny-A Decade Of Progress And Renewal: مودی سرکار کے سنہری 9 سال، ہندوستان کو ملک اور دنیا میں ملی عزت
مرکزمیں نریندر مودی کی حکومت کے 9 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ حکومت کے دسویں سال کا آغاز دوشاندار کامیابیوں کے ساتھ ہوا ہے۔ ہندوستان نے جاری عالمی بحرانوں کے درمیان 2022-23 میں جی ڈی پی میں زبردست ترقی کا اندازہ لگایا ہے۔
Nine Years Of Journey Towards Amrit Kaal: مودی حکومت کے 9 سال… امرت کال
اقوام متحدہ کی عالمی اقتصادی نگرانی یونٹ سے لے کربڑی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیزتک نے خوشخبری سنائی ہے کہ آئندہ پانچ سال تک معیشت کے محاذ پر ہندوستان کا غلبہ اگلے پانچ سالوں تک برقرار رہے گا۔
Jammu and Kashmir’s tourism blooms after abrogation of Article 370: Wall Street Journal: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کی سیاحت کو فروغ ملا: وال اسٹریٹ جرنل
مرکز کی مودی حکومت نے 5 اگست 2019 کو جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور اسے مرکز کے زیرانتظام دوریاستوں میں تقسیم کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ اب کشمیر میں سیاحت کو زبردست طریقے سے فروغ مل رہا ہے۔
India Approves Worlds Largest Food Storage Scheme: ہندوستان نے کوآپریٹو سیکٹرمیں 1 لاکھ کروڑ روپئے کی لاگت سے دنیا کی سب سے بڑی اناج ذخیرہ کرنے کی اسکیم کو منظوری دی
مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکرنے جمعرات کو کابینہ کی میٹنگ کے بعد بتایا کہ ملک میں ابھی تک کل 1450 لاکھ ٹن ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔ اب کوآپریٹوسیکٹرمیں سات سو لاکھ ٹن اضافی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت پرکام شروع ہوگا۔
On PM Modi’s universal tweet Shah Rukh Khan posts new Parliament building video: وزیر اعظم مودی کے ٹوئٹ پر شاہ رخ خان نے وائس اوور کے ساتھ نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا ویڈیو پوسٹ کیا
ویڈیو کو پہلے 26 مئی کو وزیر اعظم مودی کے ذریعہ شیئر کیا گیا تھا، جس میں لوگوں کو اپنا وائس اوور جوڑنے کے لئے ترغیب دی گئی تھی۔
Anti-BJP Parties Meeting in Patna: بی جے پی مخالف جماعتوں کی 12 جون کو ہوگی میٹنگ، 24 پارٹیوں کے شامل ہونے کا امکان
Opposition Meeting: لوک سبھا الیکشن 2024 کے پیش نظربی جے پی مخالف پارٹیوں کے ساتھ جے ڈی یو ایک میٹنگ کرنے والی ہے۔ اس میٹنگ سے متعلق نتیش حکومت نے اپوزیشن جماعتوں سے لمبی بات چیت کی ہے۔
Amit shah on 9 Years Of Modi’s Government: مودی حکومت میں غریبوں کا معیار زندگی بلند ہوا ہے، پہلی بار ملک میں دیہی اور شہری ہندوستان کی متوازی ترقی ہوئی ہے: شاہ
شاہ نے لکھا کہ پی ایم مودی نے گھر، بجلی، گیس اور ہیلتھ انشورنس جیسی بہت سی بنیادی سہولیات دے کر غریب ترین غریبوں کا معیار زندگی بلند کیا ہے۔