وزیر اعظم کا عظیم وژن- ہندوستان کا سنہری دور
امرت کال کے دوران امید کے اس مرحلے میں، جس میں وزیراعظم کی دور اندیش قیادت،ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنائے گی، کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو نروس ہیں۔ وہ تین برائیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے وزیر اعظم کے نعرے سے پریشان دکھائی دیتے ہیں: یعنی بدعنوانی، خاندانی سیاست اور خوشامد پسندی۔
Waqf Board Property: وقف بورڈ سے واپس لی جائیں گی 123 جائیدادیں، مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹس، فہرست میں دہلی کی جامع مسجد بھی شامل
Waqf Property: یوپی اے حکومت کے دورمیں دہلی کی جامع مسجد کو مرکز نے وقف بورڈ کی نگرانی میں دے دیا تھا۔ وزارت برائے شہری ترقیات نے اب اسے پھر سے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
LPG Cylinder Price: رکھشا بندھن کے موقع پر عوام کو وزیر اعظم کا تحفہ، گھریلیو ایل پی جی سیلنڈر 200روپیئے سستا
وزیر اعظم نریندر مودی نے 15 اگست 2023 کو یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے کہا تھا کہ حکومت نے عام لوگوں کو مہنگائی سے راحت دینے کے لیے بہت سے فیصلے کیے ہیں اور آنے والے دنوں میں مزید فیصلے کیے جائیں گے
Nuh Shobha Yatra: ”حکومت نے یکطرفہ کارروائی کرکے اصلی قصور وار مونو مانیسر کو بنایا ڈارلنگ“، اسدالدین اویسی نے بی جے پی پر سخت تنقید کی
Nuh Brijmandal Yatra: ہریانہ کے نوح ضلع میں وشو ہندو پریشد کی جانب سے برج منڈل یاترا نکالی جا رہی ہے۔ وی ایچ پی کا کہنا ہے کہ گزشتہ بار یاترا ادھوری رہ گئی تھی، لیکن اس یاترا کو ضلع انتظامیہ نے اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
Seema Sachin Love Story: سیما اور غلام حیدر کی شادی کے رشتے میں بے وفائی کا کھیل؟ سچن کے پیار میں کھڑی ہونے جا رہی ہے یہ بڑی دیوار، یہاں جانئے حیران کن کہانی
پاکستان سے آئی سیما اور سچن مینا کے پیار کو ہر روز امتحان دینا پڑ رہا ہے۔ اب سیما کے پاکستانی شوہر غلام حیدرنے قانون کے راستے ہندوستان آنے کی بات کہی ہے۔ اس کے بعد عشق کی اس داستاں میں نیا موڑ آنے کا خدشہ ہے۔
Recruitment of 50 thousand teachers in the state: پی ایم مودی نے مدھیہ پردیش میں 50 ہزار اساتذہ کی بھرتی پر ریاستی حکومت کو دی مبارکباد، سی ایم چوہان نے کہا :اساتذہ کی فکر کرنا میری ذمہ داری
قبائلی امور کے محکمے کی وزیر مینا سنگھ نے نئے تعینات ہونے والے اساتذہ کو مبارکباد اور مبارکباد دی۔ اسکولی تعلیم کے وزیر مملکت اندر سنگھ پرمار نے کہا کہ سماج، ملک اور ریاست کی تعمیر میں اساتذہ کا اہم کردار ہے۔ توقع ہے کہ نئے تعینات ہونے والے اساتذہ بچوں کو آگے لے جانے کے لیے پوری محنت اور لگن سے کام کریں گے۔
Manipur Violence: منی پور تشدد معاملے پر سپریم کورٹ نے کہا- ’کمیٹی نے پیش کیں تین رپورٹس‘، حکومت کو دیا یہ حکم
Manipur Unrest: منی پورتشدد کی جانچ کے لئے تشکیل کمیٹی نے تین رپورٹ پیش کی ہیں۔ سپریم کورٹ نے ان رپورٹس کو سالسٹرجنرل سے دیکھنے کو کہا ہے۔
Violence Free India 2024 Launched: تشدد سے پاک ہندوستان-2024 مہم کا افتتاح، مولانا توقیر رضا نے کہا- انڈیا الائنس اور این ڈی اے کو ووٹ دینا آر ایس ایس کی حمایت کرنے کے مترادف
آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت سمیت 10 تنظٰموں کے ذریعہ تمام ذات پات اورمسلک کے لوگوں میں بیداری پھیلانے اورملک کی تعمیر کے لئے 'تشدد سے پاک ہندوستان- 2024' کی تعمیر کا عزم کیا ہے۔
Bibek Debroy Article Row: EAC-PM کے آئین والے آرٹیکل پر بڑھا تنازعہ، اپوزیشن نے وزیراعظم مودی سے متعلق کہی یہ بڑی بات تو بیبیک دیب رائے نے دی صفائی
وزیراعظم مودی کے اقتصادی مشاورتی کونسل کے چیئرمین بیبیک دیب رائے نےآرٹیکل میں لکھا تھا کہ ہمارا موجودہ آئین کافی حد تک 1935 کے گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پر مبنی ہے۔ ہمیں یہ غورکرنا ہوگا کہ ہندوستان کو 2047 کے لئے کس آئین کی ضرورت ہے۔
No Confidence Motion: ’توڑنا چاہتے ہیں منی پور پر وزیر اعظم مودی کی خاموشی‘ تحریک عدم اعتماد کی تجویز پر گورو گوگوئی کا بیان
کانگریس رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی نے کہا کہ یہ تحریک عدم اعتماد ہماری مجبوری ہے، یہاں تعداد کی بات نہیں ہے بلکہ بات منی پور کی ہے۔ وزیراعظم کو اس پر بولنا چاہئے۔