Bharat Express

Modi Government

Parliament Special Session 2023: لوک سبھا میں وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ ہم اس تاریخی عمارت سے وداعی لے رہے ہیں۔ پرانی پارلیمنٹ عمارت سے وداعی لینا ایک جذباتی لمحہ ہے۔

ہندوستان کو قدرت نے 8000 کلومیٹر سے زیادہ کے سمندری ساحلوں، وسیع خصوصی اقتصادی ژون، چند سب سے بڑے دریا اور آبی ذخائر سے نوازا ہے، اور اہم بات یہ ہے کہ محنت کش انسانی سرمائے کے پاس  ہمیشہ سے ماہی پروری کے فروغ کی بے پناہ صلاحیت رہی ہے

مرکزی وزیر اور سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ کے ایک بیان نے پاکستان کی نیند اڑا دی ہے۔

Central Govt May Cut Petrol Diesel Price: ملک کے باشندوں کوایک بڑی راحت والی خبر ملنے والی ہے، کیونکہ پورے ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ آسکتی ہے۔

وزراء، سینئر پالیسی سازوں اورکثیرالجہتی ایجنسیوں نے، مکمل طورپرہندوستان کی جی- ­20 صحت کی ترجیحات کی حمایت کی ہے، جس میں سب کے لیے صحت کی خدمات تک رسائی اوراستطاعت سےتعلق رکھنے والی پیچیدگیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے کہا کہ وزیراعظم خصوصی سیشن کے دوران چین سرحدی تنازعہ پر بحث کی اجازت دیں گے۔

ون نیشن، ون الیکشن کے لیے بنائی گئی کمیٹی میں چیئرمین کے علاوہ کن لوگوں کو شامل کیا گیا ہے، اس بارے میں تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے پر ممبران کے بارے میں معلومات سامنے آئیں گی۔

مودی حکومت نے جیا ورما سنہا کو ریلوے بورڈ کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہوں گی۔ وہ انیل کمار لاہوتی کی جگہ لیں گی۔

رسوئی گیس کی طرح پٹرول اورڈیژل کی قیمتیں بھی سستی ہوں گی اورمرکزی حکومت پھرتحفہ دینے جا رہی ہے۔ وزیرپٹرولیم ہردیپ سنگھ پوری نے یہ بات کہی ہے۔

مرکز کے ان دلائل پرچیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا کہ مرکز کے اس جواب سے معاملے کی آئینی حیثیت کا فیصلہ کرنے میں کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ہم اس معاملے کی آئینی حیثیت کا فیصلہ کریں گے۔