Jammu and Kashmir : دہشت گردی کے سبب کالعدم مسلم لیگ جموں کشمیر کے خلاف بڑی کارروائی
مسلم لیگ مسرت عالم جموں و کشمیر کو مرکزی حکومت نے دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے، وزیر داخلہ امت شاہ نے اس حوالے سے ایک اپ ڈیٹ جاری کیا ہے۔
WFI Controversy: آئی او اے کو ریسلنگ ایسوسی ایشن کے لیے پینل کے انتخاب کی ملی ذمہ داری ، ڈبلیو ایف آئی پر کارروائی کے بعد مرکزی حکومت نے لیا بڑا فیصلہ
IOA کو ریسلنگ ایسوسی ایشن کے پینل کی تشکیل کی ذمہ داری ملی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس سے پہلے بھی اولمپک ایسوسی ایشن یہی ذمہ داری نبھا چکی ہے۔
مندرتوڑکرکہیں بھی نہیں بنائی گئی مسجد، ہمیں سروے پرکوئی اعتراض نہیں، مولانا ارشد مدنی نے مسجد-مندرتنازعہ پرکہی یہ بڑی بات
جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے گیان واپی مسجد اور متھرا شاہی عید گاہ سے متعلق کہا کہ ہمیں سروے پر کوئی اعتراض نہیں ہے، ہمیں مکمل یقین ہے کہ اگر ایمانداری سے سروے ہوا تو وہاں سے کچھ بھی نہیں نکلے گا، لیکن اب جس طرح یہ نیا تنازعہ کھڑا کیا گیا، وہ 1991میں عبادت گاہوں کے تحفظ پر پارلیمنٹ کے ذریعہ لائے گئے قانون کے منافی ہے۔
Three New Bills Relate to Criminal Law Passed: لوک سبھا میں اپوزیشن کے 97 اراکین پارلیمنٹ کی غیرموجودگی میں پاس ہوئے 3 نئے فوجداری قانون
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت پہلی باردہشت گردی کی وضاحت کرنے جا رہی ہے، اس کے ساتھ حکومت سے غداری کو ملک سے غداری میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔
Mallikarjun Kharge on Congress MP Suspension: اپوزیشن ارا کین پارلیمنٹ کی معطلی پرملکارجن کھرگے برہم ، مودی حکومت کو ‘ظالم’ حکومت سے کیا تعبیر
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا، ’’سب سے پہلے دراندازوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کیا۔ پھر مودی حکومت پارلیمنٹ اور جمہوریت پر حملہ کر رہی ہے۔'' انہوں نے مودی حکومت کو 'جابر' قرار دیا
Article 370 in Jammu and Kashmir: آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد PoK سے متعلق امت شاہ نے کہی یہ بڑی بات
جموں و کشمیر کی تشکیل نو(ترمیم) اورریزرویشن بل راجیہ سبھا میں منظورہوگیا۔ اسی دوران سپریم کورٹ نے بھی کشمیرکو ہندوستان کا اہم حصہ قراردیا۔
Online Medicine: دوائیوں کی آن لائن فروخت کے لیے مرکزی حکومت نے بنایا اصول، دہلی ہائی کورٹ نے دیا بڑا حکم
دہلی ہائی کورٹ ادویات کی آن لائن فروخت کو لے کر سرگرم ہو گئی ہے اور مرکزی حکومت کو قواعد بنانے کا حکم دیا ہے۔
PM PVTG Scheme: وزیر اعظم مودی 15 نومبر کو قبائلی برادری کے لیے ایک بڑی اسکیم کا کریں گے آغاز ، اسکیم پر 24 ہزار کروڑ روپے خرچ ہوں گے
اس اسکیم کے تحت پسماندہ قبائلی برادریوں سے تعلق رکھنے والی بستیوں اور دیہاتوں کا رابطہ مضبوط کیا جائے گا۔
Modi Government Schemes: پی ایم مودی نے دیوالی کی مبارکباد دی، کہا- یہ اسکیمیں ہر روز کروڑوں ہم وطنوں کی زندگیوں کو کر رہی ہیں روشن
پی ایم مودی نے یہ پردھان منتری آواس یوجنا، پردھان منتری اجولا یوجنا، پردھان منتری کسان سمان ندھی، پردھان منتری مدرا یوجنا، پی ایم جے اے وائی آیوشمان بھارت یوجنا، یو پی آئی پیمنٹ-ڈیجیٹل انڈیا، اسٹارٹ اپ انڈیا کے بارے میں ٹویٹ کیا ہے۔
Innovative Nanochemical Fertilizers for Eco Friendly Green Agriculture: ماحول دوست سبز زراعت کے لیے اختراعی نینو کیمیاوی کھادیں
وزیراعظم کی جانب سے میک ان انڈیا کے سلسلے میں دیے گئے نعرے سے واضح ترغیب حاصل کرتے ہوئے بھارتی سائنس دانوں اور انڈین حضرات نے نینو یوریا (رقیق) وضع کیا ہے۔ یہ اندرونِ ملک تیار کی جانے والی اولین نینو کیمیاوی کھاد ہے۔