Petrol and Diesel Price: پٹرول-ڈیژل کی قیمتیں ہوں گی کم، ایل پی جی کے بعد بڑی راحت دینے کی تیاری میں مودی حکومت
Central Govt May Cut Petrol Diesel Price: ملک کے باشندوں کوایک بڑی راحت والی خبر ملنے والی ہے، کیونکہ پورے ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ آسکتی ہے۔
India-s G20 presidency: ہندوستان کی جی20- کی صدارت نے، ایک عالمی شمولیاتی صحت کے فن تعمیر کی رکھی ہے بنیاد: مرکزی وزیر منسکھ منڈاویا
وزراء، سینئر پالیسی سازوں اورکثیرالجہتی ایجنسیوں نے، مکمل طورپرہندوستان کی جی- 20 صحت کی ترجیحات کی حمایت کی ہے، جس میں سب کے لیے صحت کی خدمات تک رسائی اوراستطاعت سےتعلق رکھنے والی پیچیدگیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔
Parliament Special Session: ون نیشن ون الیکشن کی بحث کے دوران خصوصی سیشن میں اسدالدین اویسی نے حکومت کے سامنے رکھے یہ تین مطالبات
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے کہا کہ وزیراعظم خصوصی سیشن کے دوران چین سرحدی تنازعہ پر بحث کی اجازت دیں گے۔
One Nation One Election: ’ون نیشن، ون الیکشن‘کو لے کر مودی حکومت کا بڑا قدم، رام ناتھ کووند کی صدارت میں تشکیل دی کمیٹی
ون نیشن، ون الیکشن کے لیے بنائی گئی کمیٹی میں چیئرمین کے علاوہ کن لوگوں کو شامل کیا گیا ہے، اس بارے میں تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے پر ممبران کے بارے میں معلومات سامنے آئیں گی۔
Jaya Verma Sinha: جیہ ورما سنہا ہوں گی انڈین ریلوے بورڈ کی چیئرمین، یہ عہدہ حاصل کرنے والی پہلی خاتون، جانئےکب سنبھالیں گی ذمہ داری
مودی حکومت نے جیا ورما سنہا کو ریلوے بورڈ کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہوں گی۔ وہ انیل کمار لاہوتی کی جگہ لیں گی۔
Petrol Diesel Price Reduction News: گیس سلینڈر کی قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول اور ڈیژل کا ملے گا تحفہ؟ یہاں جانئے خاص باتیں
رسوئی گیس کی طرح پٹرول اورڈیژل کی قیمتیں بھی سستی ہوں گی اورمرکزی حکومت پھرتحفہ دینے جا رہی ہے۔ وزیرپٹرولیم ہردیپ سنگھ پوری نے یہ بات کہی ہے۔
مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں دیا جواب، کہی یہ بڑی بات
مرکز کے ان دلائل پرچیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا کہ مرکز کے اس جواب سے معاملے کی آئینی حیثیت کا فیصلہ کرنے میں کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ہم اس معاملے کی آئینی حیثیت کا فیصلہ کریں گے۔
وزیر اعظم کا عظیم وژن- ہندوستان کا سنہری دور
امرت کال کے دوران امید کے اس مرحلے میں، جس میں وزیراعظم کی دور اندیش قیادت،ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنائے گی، کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو نروس ہیں۔ وہ تین برائیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے وزیر اعظم کے نعرے سے پریشان دکھائی دیتے ہیں: یعنی بدعنوانی، خاندانی سیاست اور خوشامد پسندی۔
Waqf Board Property: وقف بورڈ سے واپس لی جائیں گی 123 جائیدادیں، مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹس، فہرست میں دہلی کی جامع مسجد بھی شامل
Waqf Property: یوپی اے حکومت کے دورمیں دہلی کی جامع مسجد کو مرکز نے وقف بورڈ کی نگرانی میں دے دیا تھا۔ وزارت برائے شہری ترقیات نے اب اسے پھر سے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
LPG Cylinder Price: رکھشا بندھن کے موقع پر عوام کو وزیر اعظم کا تحفہ، گھریلیو ایل پی جی سیلنڈر 200روپیئے سستا
وزیر اعظم نریندر مودی نے 15 اگست 2023 کو یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے کہا تھا کہ حکومت نے عام لوگوں کو مہنگائی سے راحت دینے کے لیے بہت سے فیصلے کیے ہیں اور آنے والے دنوں میں مزید فیصلے کیے جائیں گے