Bharat Express

Modi Government

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت پہلی باردہشت گردی کی وضاحت کرنے جا رہی ہے، اس کے ساتھ حکومت سے غداری کو ملک سے غداری میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا، ’’سب سے پہلے دراندازوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کیا۔ پھر مودی حکومت پارلیمنٹ اور جمہوریت پر حملہ کر رہی ہے۔'' انہوں نے مودی حکومت کو 'جابر' قرار دیا

جموں و کشمیر کی تشکیل نو(ترمیم) اورریزرویشن بل راجیہ سبھا میں منظورہوگیا۔ اسی دوران سپریم کورٹ نے بھی کشمیرکو ہندوستان کا اہم حصہ قراردیا۔

دہلی ہائی کورٹ ادویات کی آن لائن فروخت کو لے کر سرگرم ہو گئی ہے اور مرکزی حکومت کو قواعد بنانے کا حکم دیا ہے۔

اس اسکیم کے تحت پسماندہ قبائلی برادریوں سے تعلق رکھنے والی بستیوں اور دیہاتوں کا رابطہ مضبوط کیا جائے گا۔

پی ایم مودی نے یہ پردھان منتری آواس یوجنا، پردھان منتری اجولا یوجنا، پردھان منتری کسان سمان ندھی، پردھان منتری مدرا یوجنا، پی ایم جے اے وائی آیوشمان بھارت یوجنا، یو پی آئی پیمنٹ-ڈیجیٹل انڈیا، اسٹارٹ اپ انڈیا کے بارے میں ٹویٹ کیا ہے۔

وزیراعظم کی جانب سے میک ان انڈیا کے سلسلے میں دیے گئے نعرے سے واضح ترغیب حاصل کرتے ہوئے بھارتی سائنس دانوں اور انڈین حضرات نے نینو یوریا (رقیق) وضع کیا ہے۔ یہ اندرونِ ملک تیار کی جانے والی اولین نینو کیمیاوی کھاد ہے۔

میک ان انڈیا ’اور‘ووکل فارلوکل’  نے ہماری بھارتیتا کو بحال کیا ہے اور پورے ملک میں  شرکت پرمبنی  ایک تحریک  کو جنم دیا ہے۔ ہم  نے  اپنی ایم ایس ایم ایز  کو اجاگر  کیا ہے، نوجوان انٹر پرینیور  شپ کو تحریک دی ہے اوربھارت کی منفرد صلاحیتوں اور وسیع  وسائل  کو بروئے کارلایا گیا ہے۔

انتخابی بانڈ اسکیم کا دفاع کرتے ہوئے اے جی وینکٹرامانی نے کہا کہ یہ کسی موجودہ حق کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے اور اسے آئین کے حصہ سوئم کے تحت کسی بنیادی حق کے خلاف نہیں کہا جا سکتا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ ایسا قانون جو اتنا رجعت پسند نہ ہو اسے کسی اور وجہ سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔

مودی حکومت طلبہ کی تفصیلات کو ایک جگہ رکھنے کے لیے مشترکہ طلبہ کے شناختی کارڈ کی فراہمی لانے جا رہی ہے، جس سے انھیں کافی سہولیات ملیں گی۔