RJD Foundation Day: اگست میں گرسکتی ہے مودی حکومت، کارکنان تیار رہیں… لالو پرساد یادو کا بڑا دعویٰ
بہارکے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دہلی میں مودی حکومت بہت کمزورہے۔ اگست تک یہ حکومت گرسکتی ہے۔ اس کو دیکھتے ہوئے پارٹی کارکنان الیکشن کے لئے تیاررہیں۔
Congress on PM Modi: ‘یہ ہے راہل گاندھی کا اثر …’ ٹویٹر پر پی ایم او کی کور تصویر بدلنے پر کانگریس نے کیا طنز
لوک سبھا انتخابات 2024 کے دوران، کانگریس پارٹی اور راہل گاندھی نے آئین کی حفاظت کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے پی ایم مودی اور بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایاتھا۔
Sanjay Raut On Mohan Bhagwat: منی پور تشدد کو لے کر موہن بھاگوت کا مشورہ، سنجے راوت نے کہا- ان کے آشیرواد سے ہی چل رہی ہے حکومت
آر ایس ایس چیف نے کہا کہ بدامنی یا تو بھڑکائی گئی تھی یا اکسائی گئی تھی لیکن منی پور جل رہا ہے اور لوگ اس کی گرمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ گزشتہ سال مئی میں منی پور میں میتئی اور کوکی برادریوں کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا تھا۔
Narendra Modi Cabinet: آج ہو سکتی ہے مودی کابینہ کی پہلی میٹنگ، مودی حکومت میں ہیں 72 وزیر، جن میں 33 نئے چہرے
راؤ اندرجیت سنگھ، ڈاکٹر جتیندر سنگھ، ارجن رام میگھوال، پرتاپ راؤ گنپت راؤ جادھو اور جینت چودھری نے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کے طور پر حلف لیا۔
Lok Sabha Elections 2024: نتیش کمار نے مودی حکومت میں تین وزارتوں کا مطالبہ کیا – ذرائع
جے ڈی یو ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ نتیش کمار نے تین وزارتوں کا مطالبہ کیا ہے۔ بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کے ساتھ ساتھ انہوں نے چار ممبران پارلیمنٹ کے لیے ایک وزارت کا فارمولہ حکومت کے سامنے رکھا ہے۔
اگلے پانچ برسوں میں بھارت دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت ہوگا: ایان بریمر کا بڑا دعویٰ
یوریشیا گروپ کے بانی اور صدر، ایان بریمر نے کہا یے کہ اگلے پانچ سال میں ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے جارہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک ایسی جگہ بنتا جارہا ہے جہاں لوگ طویل عرصے تک کاروبارکرنا چاہتے ہیں۔
MEA rejects US report on human rights:جموں کشمیر اور منی پور میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا امریکہ نے اپنی رپورٹ میں لگایا الزام،بھارت نے دیا جواب
بھارت نے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی حالیہ رپورٹ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ امریکہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ منی پور (منی پور وائلنس) اور جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔
US Remarks On Arvind Kejriwal Arrest: اروند کیجریوال پر امریکہ کے تبصرہ سے ہندوستان ناراض! امریکی سفیر کو کیا طلب
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال منی لانڈرنگ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی گرفت میں ہیں۔ اس معاملے پر بیرون ممالک کے بھی ردعمل آنے لگے ہیں۔
Jammu Kashmir People’s Freedom League banned: مودی حکومت کی بڑی کارروائی، یاسین ملک کی قیادت والی جے کے ایل ایف، جموں کشمیر پیپلز فریڈم لیگ پر پابندی
شاہ نے 'X' پر لکھا، 'مودی حکومت نے 'جموں-کشمیر لبریشن فرنٹ (محمد یاسین ملک گروپ)' کو اگلے پانچ سالوں کے لیے 'غیر قانونی تنظیم' قرار دیا ہے۔
World Largest Storage Scheme: ملک بھر میں بنائے جائیں گے گودام، کسانوں کو ہوگا فائدہ، وزیر اعظم مودی نے دنیا کی سب سے بڑی اناج ذخیرہ کرنے کی اسکیم کا کیا آغاز
وزیر اعظم مودی نے گوداموں اور دیگر زرعی بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے ملک بھر میں اضافی 500 پی اے سی ایس کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔