Niti Aayog Meeting: نیتی آیوگ کی میٹنگ درمیان میں چھوڑ کر نکلیں ممتا بنرجی، بولیں مجھے بولنے نہیں دیا جاتا
کرناٹک، کیرالہ، تلنگانہ، تمل ناڈو، ہماچل، پنجاب اور دہلی کی حکومتوں نے نیتی آیوگ کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے۔ ان ریاستوں کا الزام ہے کہ بجٹ میں ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا ہے۔
Sanjay Singh blasted the Modi government: آج ہمیں جیل میں ڈالا گیا ہے، کل آپ کو جیل جانا ہوگا،اس لئے جیل کا بجٹ بڑھا دیجئے: سنجے سنگھ کے بیان پر ہنگامہ
سنجے سنگھ نے کہا کہ آپ نے سڑک کے دکانداروں سے نام کی تختیاں لگانے کو کہا... مجھے بتائیں کہ آپ ہندو ہیں یا مسلم، دلت ہیں یا پسماندہ، قبائلی... اگر آپ کو نام کی پلیٹ لگوانی ہے تو نیرو مودی کے گلے میں لگائیں،وجے مالیا کی گردن میں لٹکائیں۔
جماعت اسلامی نے بجٹ 2024 کو غریبوں، پسماندہ طبقات اوراقلیتوں کےلئےمایوس کن قراردیا
جماعت اسلامی ہند کا مطالبہ ہے کہ صحت کے شعبے کے لیے جی ڈی پی کا 4 فیصد اور تعلیم کے لیے 6 فیصد مختص کیا جانا چاہئے۔ بجٹ کو دیکھتے ہوئے حکومت کا نعرہ ’’ سب کا وکاس‘‘ کھوکھلا لگ رہا ہے، کیونکہ اقلیتوں کے لیے بنائی گئی اسکیموں کی بجٹ میں بہت کمی محسوس کی گئی۔
Rahul Gandhi meets Farmers in Parliament: پارلیمنٹ میں راہل گاندھی کی کسانوں سے ملاقات، لیکن کیوں ہوگیا اس پر تنازعہ؟
پارلیمنٹ کا سیشن چل رہا ہے۔ وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے منگل کے روز لوک سبھا میں بجٹ پیش کیا۔ آج یعنی بدھ کو پارلیمنٹ میں اس پربحث ہو رہی ہے۔ اس درمیان کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بڑا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں سے ان کی ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی ہے۔
Mallikarjun Kharge on Budget 2024: کرسی بچانے اور 2 لوگوں کا بھلا کرنے والا ہے یہ بجٹ… ملیکا ارجن کھڑگے کا حکومت پر طنز
کانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے نے منگل کوپارلیمنٹ میں پیش کئے گئے حکومت کے بجٹ کوکرسی بچانے والا اوردولوگوں کا بھلا کرنے والا قراردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ذات پات کی مردم شماری کے لئے رقم کا بندوبست ہونا چاہئے تھا، لیکن، اس کا بھی کوئی ذکرنہیں ہے۔
Rahul Gandhi on Budget 2024: مودی کے 3.0 کے پہلے بجٹ پر راہل گاندھی کا بڑا حملہ، کہا-یہ کرسی بچاؤ…
وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے مودی 3.0 کا پہلا بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ کو راہل گاندھی نے کاپی پیسٹ اور اتحادیوں کو خوش کرنے والا بجٹ بتایا ہے۔
Union Budget 2024: کانگریس نے بجٹ 2024 کو بتایا جھنجھنا، ملازمین کو کوئی ریلیف نہیں ملنے کو مایوس کن قرار دیا
حکومت نے بجٹ میں کئی بڑے اعلانات کئے ہیں۔ بہارمیں تین نئے ایکسپریس وے بنائے جانے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، آندھرا پردیش کی امراوتی کودارالحکومت کے طور پرتیار کرنے کے لئے 15,000 کروڑ روپئے کی مدد ملے گی۔
Budget 2024: چندرا بابو نائیڈو اور نتیش کمار نے بنائی مرکز میں مودی حکومت، انہیں اب بجٹ میں کیا ملا؟
وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے 23 جولائی، 2024 کو شروع ہوئے مالی سال 25-2024 کے لئے مکمل بجٹ پیش کیا۔ یہ ان کا مسلسل ساتواں بجٹ ہے۔
Budget 2024: مودی 3.0 کا پہلا بجٹ آج، وزیر خزانہ سے کیا-کیا امیدیں کر رہی ہے عوام، جانئے سب کچھ
بجٹ سے متعلق تمام دستاویزات indiabudget.gov.in پر دستیاب ہوں گے۔ بجٹ کی پیشکشی دوردرشن، سنسد ٹی وی اور مختلف سرکاری یوٹیوب چینلز پر لائیو دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی نرملا سیتارمن سابق وزیر اعظم مرار جی دیسائی کا ریکارڈ توڑ دیں گی۔
Farmers Protest: کسان کریں گے15 اگست کو ٹریکٹر مارچ،بارڈر کھلتے ہی دہلی کی طرف کریں گےکوچ’
کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھر نے کہا کہ اب ایم ایس پی کو لیگل قانون بنانے کے لیے دوبارہ مارچ شروع کیا جائے گا اور 15 اگست کو ملک بھر میں ٹریکٹر مارچ نکالا جائے گا۔