Bharat Express

Modi Government

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال منی لانڈرنگ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی گرفت میں ہیں۔ اس معاملے پر بیرون ممالک کے بھی ردعمل آنے لگے ہیں۔

شاہ نے 'X' پر لکھا، 'مودی حکومت نے 'جموں-کشمیر لبریشن فرنٹ (محمد یاسین ملک گروپ)' کو اگلے پانچ سالوں کے لیے 'غیر قانونی تنظیم' قرار دیا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے گوداموں اور دیگر زرعی بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے ملک بھر میں اضافی 500 پی اے سی ایس کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

اس نئے قانون کے تحت اگر کوئی زبانی یا تحریری یا علامتی طور پر ایسی سرگرمیوں کو فروغ دیتا ہے یا اتحاد و سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے لیے عمر قید کی سزا ہے۔ اس کے علاوہ نئے قانون میں جرمانے کی شق بھی شامل کی گئی ہے۔

مرکزی حکومت پر حملہ تیز کرتے ہوئے کانگریس صدر نے یہاں تک کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اس بار آخری انتخابات کرائیں گے اور اس کے بعد آئین اور جمہوریت ختم ہو جائے گی۔

جینت چودھری جب لوک سبھا میں بولنے کیلئے کھڑے ہوئے تو کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے انہیں منع کردیا اور بیٹھا دیا جس سے وہ کافی ناراض ہوگئے اور انہوں نے پھر اپنی باری پر اپنے خطاب میں کانگریس یہ الزام لگایا کہ انہوں نے میری بے عزتی کی ہے۔ کانگریس کو ایسا نہیں کرنا چاہیے۔

یکم فروری کو عبوری بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا تھا کہ ملک کے لوگ مستقبل کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ پی ایم مودی کی قیادت میں ملک مسلسل ترقی کر رہا ہے۔

مودی حکومت کانگریس کی قیادت والی یو پی اے حکومت کے 10 سال کی معاشی بدانتظامی کے بارے میں پارلیمنٹ میں وائٹ پیپر لانے جا رہی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے پیر(5 فروری) کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پر اظہارتشکرکی تحریک پر بحث کے دوران لوک سبھا سے خطاب کیا۔

عبوری بجٹ میں 1 گھنٹے سے بھی وقت باقی ہے۔ یہاں جانیں کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن ہندوستانیوں کی معاشی امیدوں اور امنگوں کے لیے کیا بجٹ پیش کریں گی۔