Bharat Express

Modi Government

Satyapal Malik Attack on PM Modi: جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت کے ان ایجنسیوں کا آپ بھی بہادری سے سامنا کیجئے۔ 6 ماہ بعد ان کی ہارطے ہے۔ اس کے بعد افسران کو بھی لگ جائے گا کہ اب چلنے کا وقت آگیا ہے۔

 ہندوستان میں اقلیتوں کی صورتحال سے متلعق ہو رہی تنقید کے تعلق سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نےکہا کہ وہ خود اقلیت ہیں۔

Lok Sabha Elections 2024: سماجوادی پارٹی کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی نے اتحاد کا دھرم نبھاتے ہوئے اپنا بڑا دل دکھایا ہے۔ انہوں نے سال 2017، سال 2019 اور 2022 میں ہوئے اتحاد کا حوالہ دیا۔

Jairam Ramesh On PM Modi: کانگریس نے جمعہ کے روز دہلی میں نہرو میموریل میوزیم اینڈ لائبریری سوسائٹی (این ایم ایم ایل) کا نام بدلنے سے متعلق مودی حکومت کے آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ عمارتوں کا نام بدلنے سے وراثت نہیں مٹ جائے گی۔

ٹوئٹر پرقبضہ کے بعد ایلون مسک کے ’ٹوئٹر فائلس‘ کے نام سے جوانکشاف کئے تھے، وہ بھی ڈورسی کو کٹہرے میں کھڑا کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ بی جے پی سے ہم الگ ہوجائیں گے، آپ لوگوں کو معلوم ہے نا کہ جب ہمارے لوگوں کو بی جے پی کے لیڈران کے سپورٹ نہیں کرتے تھے۔ سال 2014 میں ہم نے استعفیٰ دے دیا تھا۔

MSP Hike: سی اے سی پی کے علاوہ ٹریڈرس نے بھی حکومت سے دالوں کی ایم ایس پی کو بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ ویسے ہی حال کے دنوں میں دال کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چین کے علاوہ ابھرتی ہوئی منڈیوں اور ترقی پذیر معیشتوں میں شرح نمو گزشتہ سال کے 4.1 فیصد سے کم ہو کر اس سال 2.9 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین کی زیر قیادت ترقی کے نو سال کے دور کا آغاز کیا ہے جس کے ساتھ ہندوستان نے خواتین کاروباریوں کو 27 کروڑ روپے کے مُدرا قرضوں کی ریکارڈ تقسیم کا اندراج کیا ہے جو آج بااختیار ہیں۔

مرکزمیں نریندر مودی کی حکومت کے 9 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ حکومت کے دسویں سال کا آغاز دوشاندار کامیابیوں کے ساتھ ہوا ہے۔ ہندوستان نے جاری عالمی بحرانوں کے درمیان 2022-23  میں جی ڈی پی میں زبردست ترقی کا اندازہ لگایا ہے۔