Bharat Express

MSP Hike of Pulses: مودی حکومت کا کسانوں کو بڑا تحفہ، دھان، ارہر، مونگ، ارد کے ایم ایس پی میں اضافہ کا اعلان

MSP Hike: سی اے سی پی کے علاوہ ٹریڈرس نے بھی حکومت سے دالوں کی ایم ایس پی کو بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ ویسے ہی حال کے دنوں میں دال کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

مرکزی حکومت نے کسانوں کو تحفہ دیا ہے۔