PM Modi Cabinet MSP Hike: ربیع فصلوں پر مودی حکومت کا بڑا تحفہ، MSP میں زبردست اضافہ، گندم سمیت کئی فصلوں کی نئی قیمتیں مقرر
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ کا بڑا فیصلہ، گندم، جو، چنا اور سرسوں سمیت ربیع فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت میں اضافہ، حکومت کے مطابق کسانوں کو پیداوار کی لاگت سے کم از کم 50 فیصد زیادہ قیمت ملے گی۔
Government hikes MSP for Kharif crops: کسانوں کے لیے خوشخبری، حکومت نے خریف فصلوں کی ایم ایس پی میں اضافہ کر دیا، کم سود پر قرض کی سہولت میں توسیع
نریندر مودی کی حکومت نے کسانوں کو تحفہ دیا ہے۔ بدھ کو کابینہ اجلاس میں خریف فصل کی ایم ایس پی میں اضافے کے تجویز کو منظوری دی گئی۔ مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے بتایا کہ کابینہ کے اجلاس میں 5 اہم فیصلے لیے گئے، جن میں سے تین کسانوں سے متعلق ہیں۔
MSP Hike: حکومت نے موجودہ سیزن میں ایم ایس پی پر خریدا 256 ایل ایم ٹی گیہوں، کسانوں کو 62 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی ادائیگی
مرکز کی مودی حکومت نے موجودہ سیزن میں اب تک 256.3 لاکھ میٹرک ٹن (LMT) گیہوں کی کم از کم امدادی قیمت (MSP) پر خریداری کی ہے۔
Government increased MSP: دیوالی پر کسانوں کو تحفہ، مودی حکومت نے گیہوں اور چنے سمیت ربیع کی 6 فصلوں پر ایم ایس پی میں کیا اضافہ
مارکیٹنگ سال 2025-26 کے لیے ربیع کی ضروری فصلوں کے لیے ایم ایس پی میں اضافہ مرکزی بجٹ 2018-19 کے اعلان کے مطابق ہے، جس میں ایم ایس پی کو کم از کم 1.5 گنا کی سطح پر طے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں کل ہند ویٹڈ اوسط پیداواری لاگت ہے۔
SC to hear the petition on MSP: کسانوں کو سبھی فصلوں پر ایم ایس پی کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ کرے گا سماعت، تمام فریقوں کو نوٹس جاری
عرضی گزار کے وکیل چرن پال سنگھ باگری نے یہ بھی کہا کہ پنجاب، ہریانہ کے کسان گندم اور دھان کی فصل اگانے میں بے بس ہیں کیونکہ ان کے پاس ایم ایس پی ہے اور خریداری حکومت کرتی ہے۔
MSP Hike of Pulses: مودی حکومت کا کسانوں کو بڑا تحفہ، دھان، ارہر، مونگ، ارد کے ایم ایس پی میں اضافہ کا اعلان
MSP Hike: سی اے سی پی کے علاوہ ٹریڈرس نے بھی حکومت سے دالوں کی ایم ایس پی کو بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ ویسے ہی حال کے دنوں میں دال کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔





