Manipur Violence: منی پور میں ایک بار پھر سے تشدد بھڑک اٹھا، بہار کے 2 مزدوروں کو گولی مار کر قتل کردیا
علاج کے دوران ڈاکٹروں نے دونوں مزدوروں کو مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے اس واقعہ کی روشنی میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
Manipur Violence: منی پور میں تشدد کے بعد دو اضلاع میں کرفیو، انٹرنیٹ پر پابندی، کانگریس کا حکومت پر حملہ
کانگریس پارٹی نے منی پور میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت اس تشدد کو لے کر منفی رویہ اپنا رہی ہے۔
Manipur on High Alert: منی پور میں خطرے کی گھنٹی! میانمار سے داخل ہوئے 900 دہشت گرد ، انٹیلی جنس رپورٹ میں دعویٰ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ دہشت گرد 30-30 کے گروپوں میں ریاست بھر میں پھیلنا چاہتے ہیں۔ اس کے بعد وہ ستمبر کے آخری ہفتے میں ایک ساتھ میتی گاؤں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
Manipur Congress Chief ‘Pleads’ PM Modi To Visit Violence-Torn State: منی پور کانگریس کے صدر نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر تشدد سے متاثرہ ریاست کا دورہ کرنے کی اپیل کی
Meghchandra Singhنے پی ایم مودی کو خط میں لکھا، ’’میں، منی پور کے لوگوں کی طرف سے اور ریاست منی پور کے ایک ہندوستانی شہری کے طور پر، آپ کو اپنی ریاست منی پور کا دورہ کرنے کی دعوت دیتا ہوں، جہاں 3 مئی سے ہنگامہ ہے۔
Manipur Violence: منی پورمیں حالات پھر خراب! حکومت نے 5 دن کے لیے انٹرنیٹ پرلگائی پابندی
منی پور حکومت کے فیصلے کے مطابق ریاست میں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا 15 ستمبر کی سہ پہر 3 بجے تک بند رہیں گے ۔
Violence erupts again in Manipur: منی پور پھر سے تشدد کے زد میں، میتی کمیونٹی کے ایک شخص کی موت کے جواب میں کوکی برادری کے مارے گئے 4 افراد
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مشتبہ کوکی عسکریت پسندوں نے منگل کے روز جیریبام ضلع کے مختلف علاقوں پر حملہ کرنا شروع کر دیا تھا۔ اس دوران میتی برادری کے ایک بزرگ کو قتل کر دیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ واقعہ کے وقت مہلوک سو رہا تھا۔
Manipur Violence: منی پور میں کب ختم ہوگا تشدد ؟ شرپسندوں نے Meitei تنظیم کے دفتر پر بم دھماکے اور گولیاں چلائیں
دکن ہیرالڈ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ جمعرات کی رات آٹھ بجے پیش آیا۔ یونائیٹڈ کمیٹی منی پور کا دفتر امپھال ویسٹ کے لمفیل پت علاقے میں واقع ہے۔
High-Level Meeting on Manipur: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منی پور میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بلائی میٹنگ، ریاستی حکومتوں کے سینئر عہدیدار ہوں گے شامل
منی پور کے جیریبام علاقے میں تازہ تشدد کی اطلاع کے بعد تقریباً 600 لوگ اب آسام کے کاچر ضلع میں پناہ لے رہے ہیں۔ کاچر ضلع کی پولیس نے سرحدی علاقوں میں سیکورٹی بڑھا دی ہے۔
Manipur Violence: منی پور کے جیریبام میں تازہ تشدد، شرپسندوں نے کئی گھروں کو لگائی آگ، علاقے میں دھماکے کی بھی اطلاع
59 سالہ کسان سوئیبم سرت کمار سنگھ کے قتل کے بعد 6 جون سے ضلع میں تشدد جاری ہے، جس کے بعد بوروبکرا سب ڈویژن کے تحت لامٹائی کھنؤ، مادھو پور، لاکوپنگ وغیرہ جیسے گاؤں کے میتی برادری کے تقریباً 1000 لوگوں نے جیریبام شہر میں قائم سات کیمپوں میں پناہ لی ہے۔
Manipur Violence: منی پور میں پھر سے بھڑک اٹھا تشدد، کوکی عسکریت پسندوں نے کی فائرنگ، سی ڈی او ہلاک
پولیس نے یہ اطلاع دی۔ پولیس نے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے ایس بی آئی مورہ کے قریب ایک سیکورٹی چوکی پر بم پھینکے اور فائرنگ کی جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی۔