Manipur Violence: خواتین کو برہنہ کر کے گھمانے والوں پر کارروائی، کلیدی ملزم گرفتار
آئی ٹی ایل ایف کے مطابق اس واقعہ کے حوالے سے 21 جون کو ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ آئی پی سی کی دفعہ 153 اے، 398، 427، 436، 448، 302، 354، 364، 326، 376، 34 اور آرمس ایکٹ کی دفعہ 25 (1C) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Manipur Violence: منی پور تشدد میں ریاستی حکومت نے سپریم کورٹ میں رکھی اسٹیٹس رپورٹ، کہا- صورتحال میں ہو رہا ہے سدھار
منی پور میں 3 مئی کو نسلی تشدد کا آغاز ہوا تھا۔ آئندہ دن پہلی بار ریاست میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ اسے وقت وقت پر بڑھایا جاتا رہا ہے۔
Manipur Violence: منی پور میں بھیڑ نے دو گاڑیوں کو کیا نذر آتش، وقفے وقفے سے فائرنگ کی بھی اطلاعات
جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بشنو پور ضلع کے کنگوا میں دو طبقوں کے درمیان تشدد میں منی پور پولیس کمانڈو سمیت چار افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے تھے۔ شام کو موئرنگ توریل میسان میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ مقابلے میں ایک پولیس اہلکار مارا گیا، جب کہ کانگوا، سونگدو اور اوانگ لیکھئی میں تین دیگر افراد کی جانیں گئیں۔
Manipur Violence: مظاہرین نے انڈین ریزرو بٹالین کے جوان کے گھر کو کیا نذر آتش
جب منگل کے روز جب آئی آر بی کیمپ پر حملہ کیا گیا تو سکیورٹی اہلکاروں نے پہلے آنسو گیس کے گولے اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا۔ اسی دوران جب بھیڑ نے فائرنگ شروع کر دی تو سیکورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی۔
Manipur Violence: منی پور میں 10 جولائی تک بڑھائی گئی انٹرنیٹ خدمات پر پابندی
منی پور کی آبادی میتی کمیونٹی کے تقریباً 53 فیصد پر مشتمل ہے اور وہ زیادہ تر وادی امپھال میں رہتے ہیں۔ قبائلی ناگا اور کوکی آبادی کا 40 فیصد ہیں اور پہاڑی اضلاع میں رہتے ہیں۔
Manipur Violence: منی پور کے امپھال میں ہجوم نے بی جے پی دفتر کو گھیرا، پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے
Manipur Violence: منی پور میں ہوئے تشدد میں 100 سے زیادہ افراد کی جان جاچکی ہے۔ یہ تشدد ریاست میں تین مئی کو شروع ہوئی تھی۔ ریاست میں احتجاج اب بھی جاری ہے۔
Manipur violence: منی پور کے کانگ پوکپی میں پھر سے ہوئی فائرنگ، فوج نے کچھ لوگوں کی ہلاکت کا ظاہر کیا اندیشہ
فوج کی "اسپیئر کور" کے آفیشل ہینڈل پر کہا گیا ہے، "صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے علاقے میں تعینات فوجیوں کو فوری طور پر متحرک کر دیا گیا ہے"۔
Manipur Violence: منی پور: راہل گاندھی کے قافلہ کو بشنو پور میں روکو گیا، تشدد سے متاثرہ افراد سے ملنے جا رہے تھے راہل
منی پور میں میتی اور کوکی کمیونٹی کے درمیان مئی کے شروع میں بھڑکے نسلی تشدد میں اب تک 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
Manipur Violence: کل جماعتی میٹنگ کے بعد امت شاہ نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، منی پور تشدد سے متعلق دی جانکاری
Manipur Violence: وزیرداخلہ امت شاہ نے منی پور میں جاری تشدد سے متعلق کل جماعتی میٹنگ بلائی تھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے وزیراعلیٰ بیرین سنگھ کے ساتھ بھی ریاست میں جاری حالات سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
Manipur Violence Updates: ’پولیس کی وردی میں چھپے ہوسکتے ہیں شرپسند‘، فوج الرٹ پر، جانئے کیا ہے ریاست کی صورتحال
ایک قومی روزنامہ نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مرکزی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے کہا کہ شرپسندوں کے کمانڈوز کی شکل میں پیش کرکے 17 اور 18 جون کو حملہ کرنے کا امکان ہے۔