Manipur Violence: کانگریس کا مودی حکومت پر نشانہ، جے رام رمیش نے کہا، عوام کی پریشانیوں سے وزیر اعظم کو کوئی سروکار نہیں
کانگریس نے ایک بار پھر تشدد سے متاثر منی پور میں فائرنگ سے نو افراد کی ہلاکت کے معاملہ پر مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سابق مرکزی وزیر جے رام رمیش نے کہا کہ شمال مشرقی ریاست کے لوگوں کا دکھ ملک کا دکھ ہے، لیکن اس معاملہ پر وزیر …
Manipur Violence: سیکورٹی اہلکاروں کے لباس میں آئے شرپسندوں نے پانچ افراد کو ماری گولی، 3 افراد کی موت، 2 زخمی
منی پور میں جاری تشدد کے درمیان گزشتہ جمعہ (9 جون) کو سیکورٹی اہلکاروں کے حلیے میں آئے شرپسندوں نے تلاشی کے بہانے لوگوں کو گھروں سے باہربلایا اورانہیں گولی ماردی۔
Manipur Violence: ہجوم نے ایمبولینس کو آگ کے حوالے کردیا، ماں-بیٹے سمیت 3 کی دردناک موت، پولیس کی بات سن کر اڑجائیں گے ہوش
منی پور میں ایک ماہ پہلے ہوئے نسلی تشدد میں کم ازکم 98 افراد کی جان جاچکی ہے اور 310 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ریاست میں فی الحال کل 37,450 افراد نے 272 راحت کیمپوں میں پناہ لے رکھی ہے۔
Manipur Violence: منی پور تشدد کے متاثرین کو 10-10 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان، خاندان کے ایک فرد کو دی جائے گی سرکاری ملازمت
حکام نے کہا کہ ریاست میں فسادات سے متاثر علاقوں میں وقف ٹیلی فون لائن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا استعمال افواہ پھیلانے والوں کےخلاف کیا جائے گا۔