Lok Sabha Election 2024: کانگریس-عام آدمی پارٹی میں سیٹ شیئرنگ کا باضابطہ اعلان، دہلی، گجرات اور ہریانہ میں ہوگا الائنس
لوک سبھا الیکشن کے لئے بنائے گئے انڈیا الائنس میں سیٹ شیئرنگ کا عمل جاری ہے۔ کانگریس اورعام آدمی پارٹی میں بھی الائنس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ دونوں پارٹیوں کے لیڈران نے آج مشترکہ پریس کانفرنس میں اس کا باضابطہ اعلان کردیا۔ دہلی میں عام آدمی پارٹی چار سیٹوں پرامیدوار اتارے گی جبکہ تین سیٹوں پر کانگریس کے امیدوار الیکشن لڑیں گے۔
Lok Sabha Election 2024: ایس پی اور کانگریس اتحاد میں ایک اور پارٹی کی انٹری ، جے رام رمیش نے کہا، ‘پرینکا گاندھی واڈرا یاترا میں …
ہمیں امید ہے کہ اکھلیش یادو بھی موجود ہوں گے۔ 26 فروری سے یکم مارچ تک یاترا میں وقفہ (بریک)ہوگا کیونکہ دہلی میں میٹنگ ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی ایس پی کے 10 اراکین پارلیمنٹ، مایاوتی کے رویے سے ناراض تمام لیڈران محفوظ پناہ گاہ کی تلاش
لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں سیاسی بساط بچھ چکی ہے۔ یوپی میں ایک طرف سماجوادی پارٹی کا الائنس ہے تو دوسری طرف بی ایس پی سربراہ مایاوتی اکیلے دم پرالیکشن لڑنے کی بات کہہ رہی ہے۔
بی ایس پی سے معطل رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی امروہہ میں ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ میں ہوں گے شامل
پولیس افسران کے ساتھ حالات کا جائزہ لیتے ہوئے کنور دانش علی نے تصویر بھی شیئرکی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 فروری کو امروہہ میں ہی راہل گاندھی کی موجودگی میں وہ کانگریس میں شمولیت اختیار کریں گے۔
Lok Sabha Election 2024: “ہم جلد ہی کریں گے اعلان …”، این ڈی اے کے ساتھ اتحاد پر جنیت چودھری کا بیان، ایس پی-کانگریس کے متعلق بھی کی بات
کسانوں کی تحریک کے بارے میں جینت چودھری نے کہا، ’’امید ہے کہ کوئی حل نکل آئے گا۔‘‘ دونوں طرف سے صبر کی ضرورت ہے۔ تشدد نہیں ہونا چاہیے اور ان کی باتوں کو ماننا چاہیے۔‘‘
Lok Sabha Election 2024: وارانسی میں وزیر اعظم مودی سے مقابلہ کے لئے کانگریس نے کیا اِس نام کا انتخاب،دیگر سیٹوں اتر سکتے ہیں بی جے پی ۔سماجوادی پارٹی کے یہ لیڈران
کانگریس کانپور نگر لوک سبھا سیٹ کے لیے اجے کپور، آلوک مشرا، وکاس اوستھی اور کرشمہ ٹھاکر کے ناموں پر غور کر رہی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی نے بناس ڈیری پلانٹ کا کیا افتتاح، کہا- بغیر بنارس آئے دل نہیں لگتا، 10 سال میں بنارسی بنا دیا
پی اے مودی نے کہا کہ پہلے بنارس ٹریفک جام کا سامنا کرتا تھا۔ جتنا وقت دہلی جانے میں نہیں لگتا تھا اس سے زیادہ وقت ئفلائٹ پکڑنے میں لگ جاتا تھا۔ کل رات میں نے پھلوریہ فلائی اوور پر پیدل چلا۔ آج بنارس کی رفتار کئی گنا بڑھنے لگی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کیا بی جے پی ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا کے ساتھ اتحاد کرے گی؟ ادھو ٹھاکرے نے فون تک نہیں اٹھایا
دیویندر فڑنویس نے مزید کہا کہ ہمارادل اداس اورپریشان۔ ۔۔ہم دل سے اداس ہیں۔ ساتھ جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ مجھے نہیں معلوم کہ انہوں نے ایک یا دو بار مودی کی تعریف کی ہو گی۔
Lok Sabha Election 2024: بنگال میں ٹی ایم سی سے ڈیل، ممتا بنرجی کانگریس کو 5 سیٹیں دینے کے لئے راضی، اب بنگال میں ہوگا الائنس
کانگریس کو مغربی بنگال میں ممتا بنرجی 5 سیٹیں دینے کے لئے راضی ہوگئی ہیں۔ پہلے ٹی ایم سی دو سیٹ دینا چاہتی تھی۔ خاص بات یہ ہے کہ بنگال میں سیٹ شیئرنگ فارمولے پر کانگریس اعلیٰ کمان راست طور پر ممتا بنرجی سے بات کر رہا ہے۔
Congress-AAP Alliance in Delhi: یوپی کے بعد دہلی سے انڈیا الائنس کے لئے خوشخبری، عام آدمی پارٹی اورکانگریس کے درمیان ڈیل فائنل
عام آدمی پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے دہلی میں کانگریس کے ساتھ اتحاد کے لیے تین سیٹوں کی پیشکش کی ہے۔ عام آدمی پارٹی خود 7 میں سے چار سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔ حالانکہ فی الحال کانگریس اس پیشکش پر کچھ کہنے سے گریز کر رہی ہے۔