Bharat Express

Imran Khan

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے اگلے دن انٹرنیٹ خدمات بند کردی گئی ہیں۔ ٹوئٹر، یوٹیوب اور فیس بک تک رسائی کو بلاک کردیا گیا ہے۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان میں خانہ جنگی جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ عمران خان کے ناراض حامیوں نے فوج اورحکومت کے خلاف آرپارکی جنگ کا اعلان کردیا ہے۔

القادر یونیورسٹی ٹرسٹ اسکیم معاملے میں گرفتاری کے ایک دن بعد عمران خان کو توشہ خان معاملے میں بھی قصوروار قرار دیا گیا ہے۔

Imran Khan Arrest News: پاکستان میں مسلسل پی ٹی آئی کے حامی اور فوج آمنے سامنے ہیں۔ حالات بے قابو ہوتے جا رہے ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان میں بہت زیادہ تشدد دیکھنے میں آیا۔ عمران کے حامیوں نے ریڈیو سٹیشن، ہوائی اڈے، آرمی ہیڈ کوارٹر ہر جگہ حملہ کیا۔ مختلف مقامات پر آتشزدگی ہوئی، پتھراؤ بھی ہوا۔ سیکورٹی فورسز کو بھیڑ اور ہنگامہ پر قابو پانے میں کافی دقت کا سامنا کرنا پڑا۔ ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ نے گرفتاری کو قانونی قرار دیا ہے۔

Imran Khan Arrested: پی ٹی آئی کی طرف سے ٹوئٹ کیا گیا، ”یہ تصویر تاریخی ہوگی کیونکہ ہم بہت جلد عمران خان کو جیتتے ہوئے دیکھیں گے۔ پاکستان کے لوگوں کو آج اپنے ملک کی حفاظت کے لئے باہر آنا چاہئے۔”

Imran Khan Arrested: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو کورٹ روم سے گرفتارکیا گیا۔ وہیں ان کی پارٹی کا الزام ہے کہ پاکستانی رینجرس نے عمران خان کو دھکا دیا۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے وکیل پر حملہ ہوا ہے۔ حملے میں عمران خان کے وکیل بری طرح زخمی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر سے پاکستانی فوج نے گرفتار کرلیا ہے۔ ان کے حامیوں میں زبردست ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

گزشتہ سال لاہور کی ایک ریلی میں، سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان کی آزاد خارجہ پالیسی کی تعریف کی اور EAM جے شنکر کا ایک ویڈیو کلپ چلایا۔