Bharat Express

Imran Khan

القادر ٹرسٹ معاملے میں عمران خان کو بڑی راحت ملی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے 2 ہفتے کی ضمانت منظور ہوئی ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ سپریم کورٹ دہشت گرد کو ایندھن دے رہی ہے۔ 9 تاریخ کو عمران کی گرفتاری کے بعد ایک سازش کے تحت تشدد پھیلایا گیا۔ فوج پر حملہ کیا گیا۔

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی بھی سخت کارروائی ان کی حمایت میں اضافہ کرے گی اور فوج کی بری شبیہ پیش کرےگی۔ اس سے اسٹیبلشمنٹ کی مشکلات اور غیر یقینی کی صورتِحال میں مزید اضافہ ہوتا جائیگا۔

رمیزراجہ کے مطابق، سنیل گواسکراور عمران خان کی آپس میں گہری دوستی تھی۔ دونوں ایک دوسرے کی کرکٹ کے خاص فین تھے۔ عمران خان اپنے گیند بازوں سے صاف کہہ دیتے تھے کہ مجھے کسی بھی صورت میں گواسکر کا وکٹ جلدی چاہئے۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے اگلے دن انٹرنیٹ خدمات بند کردی گئی ہیں۔ ٹوئٹر، یوٹیوب اور فیس بک تک رسائی کو بلاک کردیا گیا ہے۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان میں خانہ جنگی جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ عمران خان کے ناراض حامیوں نے فوج اورحکومت کے خلاف آرپارکی جنگ کا اعلان کردیا ہے۔

القادر یونیورسٹی ٹرسٹ اسکیم معاملے میں گرفتاری کے ایک دن بعد عمران خان کو توشہ خان معاملے میں بھی قصوروار قرار دیا گیا ہے۔

Imran Khan Arrest News: پاکستان میں مسلسل پی ٹی آئی کے حامی اور فوج آمنے سامنے ہیں۔ حالات بے قابو ہوتے جا رہے ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان میں بہت زیادہ تشدد دیکھنے میں آیا۔ عمران کے حامیوں نے ریڈیو سٹیشن، ہوائی اڈے، آرمی ہیڈ کوارٹر ہر جگہ حملہ کیا۔ مختلف مقامات پر آتشزدگی ہوئی، پتھراؤ بھی ہوا۔ سیکورٹی فورسز کو بھیڑ اور ہنگامہ پر قابو پانے میں کافی دقت کا سامنا کرنا پڑا۔ ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ نے گرفتاری کو قانونی قرار دیا ہے۔

Imran Khan Arrested: پی ٹی آئی کی طرف سے ٹوئٹ کیا گیا، ”یہ تصویر تاریخی ہوگی کیونکہ ہم بہت جلد عمران خان کو جیتتے ہوئے دیکھیں گے۔ پاکستان کے لوگوں کو آج اپنے ملک کی حفاظت کے لئے باہر آنا چاہئے۔”