Bharat Express

Imran Khan

افغان طالبان اور دیگر اسلامی گروہوں کی حمایت کی وجہ سے عمران خان کو پاکستان میں طالبان خان کا لقب دیا گیا ہے

 پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا، آج رات پاکستان میں ہمارا چھٹا جلسہ ہوگا اور میرا دل کہتا ہے کہ یہ پیچھے کے سارے ریکارڈ توڑ دے گا۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف حکومت ان کے قتل کی سازش کر رہی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ پولیس جلد ہی زماں پارک میں ایک اور آپریشن انجام دینے والی ہے۔

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے چیف جسٹس سے جانچ کرانے کی گزارش کی کہ کیسے یہ 20 یا اتنے 'نامعلوم افراد' اعلیٰ سطحی سیکورٹی والے عدالتی احاطے میں گھسے۔

عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان پر زور دیا کہ وہ ملک کی موجودہ صورتحال پر توجہ دیں۔ عمران خان نے کہا کہ اگر وہ جیل بھی گئے تو اس کا انتخابی نتائج پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

Imran Khan: پاکستان میں ایک دن پہلے ہفتہ کے روز عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پولیس اہلکار اور پارٹی حامیوں کے درمیان تصادم ہوا تھا۔ پولیس نے کئی لوگوں کو حراست میں بھی لے لیا تھا۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے متعلق ایک معاملے میں دارالحکومت اسلام آباد کی ایک عدالت میں پیش ہونے کے لئے نکل چکے ہیں۔ کارکنان کو خدشہ ہے کہ یہاں سے پولیس ان کو گرفتارکرسکتی ہے۔

 پاکستان کے سابق وزیراعظم کے قافلے میں چل رہی کئی گاڑیوں کے ٹکرانے سے حادثہ ہوگیا۔ یہ حادثہ تب ہوا ہے، جب عمران  خانہ توشہ خانہ معاملے میں پیش ہونے کے لئے اسلام آباد جا رہے تھے۔

 پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ سے عمران خان کو آج راحت ملی۔ ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لئے زماں پارک علاقے میں پولیس کی مہم کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔

Imran Khan: پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان ابھی تک گرفتار نہیں ہو پائے ہیں۔ ان کے حامی پولیس کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہیں۔ پولیس نے گولیاں بھی چلائیں، لیکن کوشش رائیگاں رہی۔