Bharat Express

Imran Khan

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے سیاسی استحکام کے لئے ملک میں جلد عام انتخابات کرانے کے اپنے مطالبات کو بار بار دوہرایا ہے، جس پر انہوں نے زور دے کر کہا کہ وہ اہم بنیاد ہے۔

اے ٹی سی نے نہ صرف پی ٹی آئی کے سربراہ کو طلب کیا تھا بلکہ بینکنگ کورٹ نے بھی عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پیش ہونے کو کہا تھا۔

 اتنی بڑی رقم دینے والے تاجر نے اپنا نام تک نہیں بتایا۔ مائیکرو بلاگنگ(سوشل میڈیا) سائٹ پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا کہ ایک گمنام پاکستانی کی انسان دوستی دیکھ کر دل بہت متاثر ہوا۔

26 فروری 2019 کو ہندوستان کے جنگی طیاروں نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں بالا کوٹ کے مقام پر جیشِ محمد کے مبینہ تربیتی مرکز پر حملہ کرکے اسے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا ۔

US Relations With Pakistan: پاکستان میں گزشتہ سال عمران خان کی حکومت گرا دی گئی تھی۔ اپریل 2022 میں ان کو وزیراعظم عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے امریکہ مخالف بیان دیئے۔

خان نے کہا، توازن (طاقت) کا بنیادی اصول یہ ہے کہ منتخب حکومت جس کے پاس ذمہ داری ہے، جسے عوام نے ووٹ دیا ہے، اسے اختیار بھی ہونا چاہیے۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کے منظور استعفوں سے متعلق لاہورہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے سبھی منظور استعفیٰ کو منسوخ کردیا ہے۔

Toshakhana Case: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال ستمبر میں خود اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے اپنی مدت کار کے دوران کم از کم چار قیمتی تحفے فروخت کردیئے تھے۔

ڈان کی خبر کے مطابق، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران خیبر پختونخواہ (کے پی) کے لوگوں کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے، خان نے موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کو بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔

Sheikh Rasheed: پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف بیان بازی کے الزام میں 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔