Imran Khan Arrest Row: سابق وزیر اعظم عمران خان کے گھر پولیس پر چوری کرنے کا الزام، ایکشن موڈ میں پی ٹی آئی
Imran Khan: پاکستان میں ایک دن پہلے ہفتہ کے روز عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پولیس اہلکار اور پارٹی حامیوں کے درمیان تصادم ہوا تھا۔ پولیس نے کئی لوگوں کو حراست میں بھی لے لیا تھا۔
Imran Khan: پاکستان میں عمران خان کے گھر پر پولیس کا قبضہ، گیٹ توڑ کر گھر میں داخل ہوئی پولیس، پی ٹی آئی کارکنان پر پانی کی بوچھار
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے متعلق ایک معاملے میں دارالحکومت اسلام آباد کی ایک عدالت میں پیش ہونے کے لئے نکل چکے ہیں۔ کارکنان کو خدشہ ہے کہ یہاں سے پولیس ان کو گرفتارکرسکتی ہے۔
عمران خان کے قافلے میں بڑا حادثہ، آپس میں ٹکرائیں گاڑیاں، پاکستان کے سابق وزیر اعظم محفوظ
پاکستان کے سابق وزیراعظم کے قافلے میں چل رہی کئی گاڑیوں کے ٹکرانے سے حادثہ ہوگیا۔ یہ حادثہ تب ہوا ہے، جب عمران خانہ توشہ خانہ معاملے میں پیش ہونے کے لئے اسلام آباد جا رہے تھے۔
Imran Khan Pakistan News: عمران خان کے گھر کو گھیرے بیٹھی پولیس کو ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا، عدالت نے گرفتاری پر لگائی روک
پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ سے عمران خان کو آج راحت ملی۔ ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لئے زماں پارک علاقے میں پولیس کی مہم کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
Imran Khan Faces Arrest: ’مجھے اغوا کرکے قتل کرنا چاہتی ہے پولیس‘، پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے بتائی یہ بڑی وجہ
Imran Khan: پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان ابھی تک گرفتار نہیں ہو پائے ہیں۔ ان کے حامی پولیس کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہیں۔ پولیس نے گولیاں بھی چلائیں، لیکن کوشش رائیگاں رہی۔
Imran Khan: عمران خان کی گرفتاری کی کوشش جاری،پولیس زمان پارک میں داخل
عمران خان نے کہا ہے کہ جیل جانے کے لیے تیار ہوں، پتہ نہیں کہ جیل میں کیا ہوگا
Pakistan: پاکستان کو سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کرنے پہنچی پولیس، حامیوں پر کیا گیا لاٹھی چارج
Imran Khan Arrest Warrant: عدالت نے عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان اور ان کے حامی ایک بار پھر سڑکوں پر اترآئے ہیں۔ اس دوران پولیس اور حامیوں کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔
عمران خان نے شہباز شریف حکومت پر کی تنقید، کہا- ’ہندوستان کی میڈیا بنا رہی ہے پاکستان کا مذاق ‘
Pakistan News: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان شہباز شریف حکومت پر حملہ آور ہیں تو وہیں انہوں نے ہندوستانی میڈیا میں ہو رہی پاکستان کی خستہ حالی کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں پاکستان کا مذاق بن رہا ہے۔ پیٹ کاٹ کر فوج کو پالا، لیکن سب رائیگاں ہوگیا۔
Imran Khan: گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھے عمران خان، سابق وزیراعظم کی ہوئے شرمندہ!
ثناء اللہ کا یہ ریمارکس اس وقت سامنے آیا جب اسلام آباد پولیس کی ایک ٹیم عدالتی سمن کے بغیر پی ٹی آئی کے سربراہ کو گرفتار کرنے لاہور آئی۔ دی نیوز نے رپورٹ کیا کہ قانون نافذ کرنے والے اہلکار بغیر کسی گرفتاری کے واپس چلے گئے کیونکہ پارٹی نے انہیں بتایا کہ عمران گھر پر نہیں ہیں۔
Pakistan Economic Crisis: نواز شریف کی بیٹی مریم نواز پر پی ٹی آئی لیڈر کا بڑا زبانی حملہ، عمران خان کے دفاع میں سنی لیونی کا لیا نام
PTI Leader Attack On Mariyam Nawaz: فیاض الحسن نے پاکستان مسلم لیگ-نواز کی نائب صدر مریم نواز پر تنقید کرنے کے دوران ان کے والد نواز شریف کو بھی گھیرا۔ ساتھ ہی پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو بھی لپیٹا۔