Bharat Express

Imran Khan

عمران خان نے کہا ہے کہ جب وہ رواں ہفتے منگل کو اسلام آباد کی عدالت میں القادر ٹرسٹ کیس کی جانچ میں شامل ہونے جائیں گے تو انہیں دوبارہ گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

پاکستان میں یہ چرچا بھی ہے کہ فوج نے عمران کے سامنے دو شرطیں رکھی ہیں ایک وہ اپنے پیش رو نواز شریف اور پرویز مشرف کی طرح سیاست چھوڑ کر لندن بھاگ جائے یا پاکستان میں رہ کر آرمی ایکٹ کا سامنا کریں۔

پاکستان کے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 250 افغان شہری لاہور کے زماں پارک واقع عمران خان کی رہائش گاہ پر سیکورٹی میں لگے ہوئے ہیں۔

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کے بعد درج سبھی معاملوں میں 70 سالہ عمران خان کی گرفتاری پر روک لگاتے ہوئے انہیں ضمانت دے دی تھی۔

Imran Khan: پاکستان میں اس وقت عمران خان کی ضمانت سے متعلق ماحول گرم ہوگیا ہے۔ سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے خلاف متحد ہوتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

 ملک کی تاریخ میں پہلی بار مظاہرین نے راولپنڈی میں فوجی ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملہ بولا ہے اور لاہور میں تاریخی کور کمانڈر ہاؤس کو بھی آگ لگا دی۔

Imran Khan Bail: پاکستان کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گولیاں چلیں۔ گولی باری کے دوران پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان عدالت کے اندر ہی موجود تھے۔

پاکستان میں ابھرتے ہوئے بحران پربھارت کا ردعمل کیا ہونا چاہئے؟ تازہ ترین پیش رفت سے ایک بات واضح ہوگئی ہے کہ پاکستان میں اب فوج کے لئے کوئی خوف یا عزت نہیں ہے۔ کچھ سالوں پہلے تک کوئی اس کا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا۔

القادر ٹرسٹ معاملے میں عمران خان کو بڑی راحت ملی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے 2 ہفتے کی ضمانت منظور ہوئی ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ سپریم کورٹ دہشت گرد کو ایندھن دے رہی ہے۔ 9 تاریخ کو عمران کی گرفتاری کے بعد ایک سازش کے تحت تشدد پھیلایا گیا۔ فوج پر حملہ کیا گیا۔