Asaduddin Owaisi On UAPA: ”اس بے رحم قانون کے تحت نہ جانے کتنے مسلمان-دلت…“ یواے پی اے سے متعلق اسدالدین اویسی کا بی جے پی-کانگریس پر بڑا حملہ
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے یواے پی اے قانون پر سوال کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی 3.0 سے یہ امید تھی کہ وہ الیکشن کے نتائج سے کچھ سیکھیں گے، لیکن انہوں نے نہیں سیکھا۔
کبھی بھی گرسکتی ہے این ڈی اے حکومت… کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے بی جے پی کودی وارننگ
کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے این ڈی اے حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے مودی کی اقلیت والی حکومت کو منتخب کیا ہے اور یہ الائنس کی حکومت کبھی بھی گرسکتی ہے، جس کے بعد جنتا دل یونائیٹیڈ کے لیڈرکے سی تیاگی نے ملیکا ارجن کھڑگے کی بیان کی مذمت کرتے ہوئے بدامنی کا ماحول بنانے کی کوشش کا الزام لگایا۔
دہلی کے ایل جی نے معروف سماجی کارکن ارون دھتی رائے کے خلاف کی کارروائی، بی جے پی-اپوزیشن میں زبانی جنگ
ارون دھتی رائے اورکشمیرکے سابق پروفیسرشیخ شوکت حسین پریواے پی اے کے تحت کارروائی پر منظوری کے بعد ملک کی سیاست گرما گئی ہے۔ بی جے پی پراپوزیشن پارٹیوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی شخص کی آزادی کو دبا رہی ہے۔
مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی متحد، ایک ساتھ مل کر لڑیں گے اسمبلی الیکشن، لوک سبھا الیکشن کے نتائج کے بعد ادھو ٹھاکرے کا بڑا اعلان
لوک سبھا الیکشن 2024 کے نتائج پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے مہا وکاس اگھاڑی نے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ساتھ ہی بی جے پی پرحملہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں حکومت تبدیل ہوجائے گی۔
Delhi Water Crisis: دہلی میں کانگریس بنام کیجریوال، پانی کے بحران پرعام آدمی پارٹی کے خلاف ‘مٹکا پھوڑ’ احتجاج، بی جے پی نے کہی یہ بڑی بات
دہلی میں ایک طرف جھلسانے والی گرمی پڑ رہی ہے تو دوسری طرف لوگوں کو پانی کی کمی سے جدوجہد کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں تک ٹینکروں کے ذریعہ پانی پہنچایا جا رہا ہے۔
Pawan Khera On Indresh Kumar: آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار نے بی جے پی کو کہا مغرور تو کانگریس کا آیا پہلا رد عمل ، جانئے کیا کہا؟
بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے اندریش کمار نے کہا تھا کہ جو پارٹی رام کی پوجا کرتی تھی، وہ مغرور ہو گئی، ایسے میں وہ 2024 کے انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی بن گئی، جسے اقتدار ملنا چاہیے تھا، اسے روک دیا گیا۔
Rajya Sabha By-Election 2024: راجیہ سبھا میں بگڑے گا انڈیا الائنس کا کھیل! ضمنی الیکشن میں 10 میں سے 9 سیٹوں پر مضبوط ہے این ڈی اے
لوک سبھا الیکشن میں بہتر کارکردگی کرنے والے انڈیا الائنس کو راجیہ سبھا میں جھٹکا لگ سکتا ہے۔ یہاں پر بی جے پی کو اچھی سبقت مل سکتی ہے۔
UP By Polls 2024: یوپی ضمنی اسمبلی الیکشن کی 4 سیٹوں پرکانگریس کا دعویٰ، سماجوادی پارٹی سے مانگ سکتی ہے یہ سیٹیں
UP By Polls 2024: یوپی میں 9 سیٹوں پرضمنی الیکشن ہونا ہے۔ اس الیکشن میں بھی سماجوادی پارٹی اورکانگریس مل کرانڈیا الائنس کے پرچم تلے الیکشن لڑیں گے۔ کانگریس نے سماجوادی پارٹی سے چار سیٹیں مانگی ہیں۔
Rahul Gandhi News: رائے بریلی یا وائناڈ کون سی سیٹ چھوڑیں گے راہل گاندھی؟ ہوگیا بڑا انکشاف
راہل گاندھی نے 2019 میں وائناڈ لوک سبھا سیٹ سے ہی جیت درج کی تھی، جبکہ انہیں امیٹھی سے ہارکا سامنا کرنا پڑا تھا۔ 2024 لوک سبھا الیکشن میں انہوں نے پہلے وائناڈ سے ہی الیکشن لڑا تھا۔
NEET UG Result 2024: ‘سی بی آئی تحقیقات ہونی چاہیے، NEET کی بے ضابطگیوں پر کانگریس نے کہا-وزیر اعظم کیوں ہیں خاموش
گورو گوگئی نے مزید کہا، 'سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات ہونی چاہئے۔ ہم نے ریکارڈنگ سنی ہے، جس میں لاکھوں روپے مانگے جا رہے ہیں۔ یہ امتحانات ہمارے مستقبل کے ڈاکٹروں کو تیار کرتے ہیں، کیا انہیں اس طرح تیار کیا جا رہا ہے؟