Dehradun: دہرادون کا ‘پلٹن’ بازار جلد ہی ہوگا ‘زعفرانی’
ریاستی دارالحکومت دہرادون کا سب سے اہم بازار پلٹن بازار جلد ہی زعفران بننے والا ہے۔ جہاں اسمارٹ سٹی کے تحت اب تمام دکانوں پر ایک ہی رنگ یعنی زعفرانی کے بورڈ لگنے جارہے ہیں
Delhi: دہلی میں تین دن تک ڈرائی ڈے، آج شام سے بند رہیں گی دکانیں ، دہلی میٹرو نے بھی بدلا وقت
Delhi MCD Election: راجدھانی دہلی میں آج سے تین دن تک ڈرائی ڈے رہے گا۔ دہلی میں ان تین دنوں تک شراب کی کوئی دکان نہیں کھلے گی۔ ایم سی ڈی انتخابات کے لئے 4 دسمبر کو ووٹنگ ہوگی
Gujarat Assembly Election: قبائلی اور دیہی علاقوں کے مقابلے شہری ووٹروں نے کیا15% کم ووٹنگ
Gujarat Assembly Election: گجرات اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں دیہی اور قبائلی ووٹرز بڑی تعداد میں نکلے ہیں، لیکن شہری ووٹرز بڑے پیمانے پر ووٹ ڈالنے کے لئے نہیں آئے ہیں۔ سہ پہر 3 بجے تک سوراشٹرا، کچھ اور جنوبی گجرات کی ..
راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا میں کی سائیکل کی سواری
کانگریس کی 'بھارت جوڑو یاترا'، جو کنیا کماری سے شروع ہوئی، اس وقت مدھیہ پردیش میں ہے۔ مدھیہ پردیش میں کانگریس کی یہ پد یاترا ابھی جاری ہے
راجستھان: گہلوت سی ایم کی کرسی نہیں چھوڑنا چاہتے اور پائلٹ سی ایم سے کم کسی چیز کے لئے تیار نہیں
راجستھان میں وزیر اعلی اشوک گہلوت اور سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ کے درمیان تنازعہ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ معاملہ یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ بے وقعت، فضول کے بعد غدار جیسے الفاظ استعمال ہونے لگے ہیں۔
کانگریس کے سابق ایم ایل اے پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار
دہلی پولیس نے اوکھلا حلقہ سے کانگریس کے سابق ایم ایل اے آصف محمد خان کوگرفتار کیاکیونکہ ان پرقومی راجدھانی کے شاہین باغ علاقے میں ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کا الزام ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ خان کے علاوہ منہاج (28) اور صابر (38) کو بھی حراست میں لیا گیا …
Continue reading "کانگریس کے سابق ایم ایل اے پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار"
بھارت جوڑو یاترا کے مبینہ ویڈیو سے سیاسی ابال
بھوپال، 25 نومبر (بھارت ایکسپریس): کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی کی قیادت میں نکلنے والی بھارت جوڑو یاترا مدھیہ پردیش میں ہے۔ ریاست میں یاترا کے تیسرے دن ایک مبینہ ویڈیو نے سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔ جہاں بی جے پی بھارت جوڑو یاترا کو بھارت توڈو یاترا کہہ رہی ہے وہیں کانگریس …
Continue reading "بھارت جوڑو یاترا کے مبینہ ویڈیو سے سیاسی ابال"
اشوک گہلوت: ‘غدار کبھی وزیراعلیٰ نہیں بن سکتا، 10 ایم ایل اے نہیں اور دھوکہ دیا، اشوک گہلوت کا سچن پائلٹ پر کھلا حملہ
نئی دہلی، 24 نومبر (بھارت ایکسپریس): راجستھان میں سیاسی ہلچل تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت اور سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ کے درمیان تنازعہ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ سی ایم گہلوت نے جمعرات کو سچن پائلٹ کو غدار قرار دیا۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کا …
وی ایچ پی نے کہا کہ جامع مسجد میں لڑکیوں کے داخلے پر پابندی غلط ؛ کانگریس، اے اے پی، بائیں بازو اور اویسی کی خاموشی پر اٹھایا سوال
نئی دہلی، 24 نومبر (بھارت ایکسپریس): وشو ہندو پریشد نے قومی کمیشن برائے خواتین اور مسلم دانشوروں سے مداخلت کی درخواست کی ہے، یہ کہتے ہوئے کہ جامع مسجد میں اکیلے لڑکیوں کے داخلے پر پابندی غلط ہے۔ اس کے ساتھ ہی وی ایچ پی نے اس پورے معاملے میں کانگریس، عام آدمی پارٹی اور …
پرینکا واڈرا بھارت جوڑو یاترا میں راہل گاندھی کے ساتھ شامل
مدھیہ پردیش میں کانگریس کے سابق قومی صدر ر اور لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا آج دوسرا دن ہے، یہ یاترا کھنڈوا ضلع میں ہے اور کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی اور ان کا خاندان بھی اس یاترا میں شامل ہوا ہے۔ بھارت جوڑو یاترا دوسرے دن کھنڈوا کے بورگاؤں بزرگ سے شروع …
Continue reading "پرینکا واڈرا بھارت جوڑو یاترا میں راہل گاندھی کے ساتھ شامل"