Rahul Gandhi LOP: لوک سبھا میں مودی کی شکست’، سونیا گاندھی نے وزیر اعظم کو بنایا تنقید کا نشانہ
سونیا گاندھی نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو لوک سبھا انتخابات میں "سیاسی اور اخلاقی شکست" کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ قیادت کا حق کھو چکے ہیں۔
Congress Meeting: سونیا گاندھی کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن منتخب! سی ڈبلیو سی کی میٹنگ میں متفقہ طورپر لیا گیا فیصلہ
یہ پوچھے جانے پر کہ کیا راہل گاندھی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ سنبھالنے کے لیے تیار ہیں، کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے کہا، "انہیں اپوزیشن کے لیڈر کا عہدہ سنبھالنا پڑے گا، آخر لوگ انہیں وہاں دیکھنا چاہتے ہیں۔
National Democratic Party Chief Hanuman Beniwal: کیا ہنومان بینیوال انڈیا اتحاد میں رہیں گے یا چھوڑدیں گے؟ کہا پارٹی کو نظر انداز کیا جا رہا ہے
ناگور لوک سبھا سیٹ سے نومنتخب ایم پی ہنومان بینیوال نے 7 جون کو کہا، "آرایل پی انڈیااتحاد کا حصہ ہے لیکن اتحاد کی میٹنگ میں مجھے اور راشٹریہ لوک تانترک پارٹی کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
CWC Meeting: راہل گاندھی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے کانگریس ورکنگ کمیٹی میں تجویز پاس، جلد ہو گا فیصلہ، جانئے میٹنگ کی اہم باتیں
کے سی وینوگوپال نے کہا کہ انڈیا الائنس نے اتر پردیش، مغربی بنگال، تمل ناڈو اور مہاراشٹر میں پارٹنر پارٹیوں کی مدد سے اپنا پرچم بلند کیا۔ 18ویں لوک سبھا میں انڈیا الائنس کا اہم حصہ ہوگا۔
Anurag Dhanda Blame Congress: اے اے پی نے کروکشیتر میں اپنی شکست کے لیے کانگریس کو ذمہ دار ٹھہرایا
قابل ذکر بات یہ ہے کہ عام آدمی پارٹی نے دہلی اور ہریانہ میں اتحاد کے ساتھ الیکشن لڑا تھا اور پارٹی دونوں ریاستوں میں اپنا کھاتہ نہیں کھول سکی تھی۔ ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کےکھاتے میں کروکشیتر کی ایک سیٹ آئی تھی، لیکن یہاں بھی اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا
Lok Sabha Elections Result: بی جے پی کو اپنے بل پر اکثریت حاصل نہیں ، ہم صحیح وقت پرکریں گے فیصلہ، کانگریس رکن پارلیمنٹ کماری شیلجا کا بڑا بیان
کانگریس ایم پی کماری شیلجا نے کہا، "اس بار بی جے پی کو اکیلے اکثریت نہیں ملی ہے۔ ملک نے بی جے پی کے نظریہ کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کا اتحاد اپنا نقطہ نظر پیش کرے گا۔ پہلے ان کی کہانی یک طرفہ تھی۔
Madhya Pradesh Loksabha Elections and Congress: کانگریس میں بغاوت شروع، مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ ، دگ وجئے سنگھ اور جیتو پٹواری کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
اجے سنگھ نے کہا کہ جب بڑے لیڈر ہماری پارٹی چھوڑ رہے تھے تو اس پر بحث ہونی چاہئے کہ انہیں روکنے کے لئے کیا اقدامات کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ شکست کی وجوہات تلاش کی جائیں۔ اجے سنگھ نے کہا کہ پارٹی کارکنان مدھیہ پردیش میں بڑی شکست سے مایوس ہیں۔
UP Politics: راہل گاندھی اور اکھلیش یادو کے اس فیصلے پر سب کی نظریں، یوپی کی سیاست پر پڑے گا بڑا اثر!
راہل کی ماں اور راجیہ سبھا کی رکن سونیا گاندھی جب رائے بریلی آئیں تو انہوں نے کہا تھا کہ میں اپنے بیٹے کو آپ کے حوالے کر رہی ہوں۔ وہ مایوس نہیں کرے گا۔
AAP Congress Alliance: عام آدمی پارٹی دہلی میں اکیلے لڑے گی اسمبلی انتخابات، کانگریس کے ساتھ نہیں ہوگا کوئی اتحاد
لوک سبھا انتخابات کے لیے دہلی کے علاوہ گجرات، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں بھی اتحاد بنائے گئے تھے۔ دہلی، گجرات اور ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کو ایک بھی سیٹ نہیں ملی۔
Lok Sabha Elections Result 2024: مہاراشٹر میں کانگریس کے لیے بڑی خوشخبری ، اس رکن پارلیمنٹ نے دیا حمایت
مہاراشٹر کی سانگلی لوک سبھا سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے والے وشال پاٹل کو 5 لاکھ 71 ہزار 666 ووٹ ملے۔ انہوں نے بی جے پی کے سنجے پاٹل کو 1 لاکھ 53 ووٹوں سے شکست دی۔