Lok Sabha Elections Result 2024: یوپی نے بی جے پی کو کیوں دیا بڑا جھٹکا؟ راہل گاندھی نے کہی یہ بڑی بات
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایودھیا اور اترپردیش میں بی جے پی کو ملی ہار پرتنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی عوام نے بی جے پی کو جواب دے دیا ہے۔
Lok Sabha Elections Result 2024: ایودھیا میں بی جے پی کو انتخاب میں شکست کیوں ہوئی ؟ راہل گاندھی نے بتائی وجہ
راہل گاندھی نے کہا، ''بی جے پی ایودھیا میں ہاری، وہ اتر پردیش میں ہار گئی۔ وہ ہار گئے کیونکہ وہ ہندوستان کے تہذیب و ثقافت پر حملہ کر رہے تھے۔ ہمارے آئین میں ہندوستان کو ریاستوں کا اتحاد کہا گیا ہے۔
Modi Cabinet 3.0 Portfolio: یہ کابینہ نہیں این ڈی اے کا ’پریوار منڈل‘ ہے، راہل گاندھی کا مودی حکومت پر بڑا حملہ
راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے، جس میں ان وزرا کے نام ہیں، جن کے والد یا فیملی کے دیگراراکین پہلے سیاست میں رہ چکے ہیں۔ ان میں کئی لیڈرتوایسے ہیں، جن کے والد وزیراعظم اوروزیراعلیٰ تک رہ چکے ہیں۔
Pappu Yadav Accused Of Demanding Extortion: اگر زندہ رہنا ہے تو ایک کروڑ روپئے دے کر پانچ سال کیلئے ڈیل کر لو، پپو یادو پر بھتہ خوری کا الزام،مقدمہ درج
شکایت میں تاجر نے الزام لگایا کہ پپو یادو نے اس سے قبل 2021 اور 2023 میں بھی ایسا ہی مطالبہ کیا تھا۔ رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے اس دوران دھمکی بھی دی کہ اگر ان کا مطالبہ پورا نہیں کیا گیا تو تاجر کو جان سے مار دیا جائے گا۔
’دوسروں کے گھروں سے کرسیاں قرض لے کر…‘ ملیکا ارجن کھڑگے کا وزیراعظم مودی پر زبانی حملہ
کانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے نے وزیراعظم نریندرمودی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ہرگارنٹی کھوکھلی نکلتی ہے۔
Haryana Assembly Election 2024: ہریانہ اسمبلی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ الائنس کرے گی کانگریس؟ بھوپیندر سنگھ ہڈا نے خود کردیا واضح
ہریانہ میں اسی سال کے آخر میں ہونے والے اسمبلی الیکشن سے متعلق بھوپیندر سنگھ ہڈا نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس الیکشن میں کانگریس کو کامیابی ملے گی۔
Parliament Special Session 2024: کب ہوگا پارلیمنٹ کا پہلا خصوصی اجلاس اور اسپیکر کا انتخاب؟ سامنے آئی تاریخ
صدر دروپدی مرمو دونوں ایوانوں یعنی لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کر سکتی ہیں۔ صدر مرمو اپنے خطاب کے ذریعے مرکز میں مودی حکومت کی تیسری میعاد کا ایجنڈا پیش کریں گی۔
Amit Malviya In Controversy: آپس میں لڑ رہے ہیں بی جےپی-آر ایس ایس کے لیڈران، امت مالویہ پر خواتین کے جنسی استحصال کا الزام، سنگھ لیڈر کو 10 کروڑ کا نوٹس
شانتنو سنہا سنگھ پریوار کے رہنما، بنگال کے عہدیدار راہل سنہا کے بھائی اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے رکن ہیں۔ مزید یہ کہ وہ ہندو سنگھ کے سربراہ ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ امت مالویہ بنگال میں خواتین کا جنسی استحصال کرتے ہیں۔
Mallikarjun Kharge Attack On PM Modi: حلف برداری کے دوران ہوا دہشت گردانہ حملہ، نریندر مودی کے وزیر اعظم بنتے ہی ملکارجن کھرگے نے بنایا تنقید کا نشانہ
جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں دہشت گردوں نے یاتریوں کو لے جانے والی بس پر حملہ کیا۔ اس حملے میں 10 افراد مارے گئے۔ یہ بس شیوکھوڑی مندر سے کٹرہ واپس آرہی تھی کہ دہشت گردوں نے اس پر فائرنگ شروع کردی۔
Narendra Modi Oath Ceremony: کانگریس سربراہ ملکارجن کھڑگے مودی حکومت 3.0 کی حلف برداری میں کریں گے شرکت
ابتدائی طور پر کھڑگے کی طرف سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ بعد میں اطلاع آئی کہ کھڑگے نے پارٹی کے دیگر لیڈروں کے ساتھ مشورہ کرکے فیصلہ کیا کہ کانگریس صدر شرکت کریں گے۔