Adhir Ranjan Chowdhury resigns as Bengal Congress president: ادھیر رنجن چودھری نے چھوڑا بنگال کانگریس کے صدر کا عہدہ، عیسیٰ خان چودھری ہو سکتے ہیں ریاستی یونٹ کے انچارج
مرشد آباد ضلع کے بہرام پور حلقہ سے پارٹی کے پانچ بار لوک سبھا ممبر رہنے والے چودھری کو اس بار ترنمول کانگریس کے امیدوار اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق رکن یوسف پٹھان نے شکست دے دی۔
NEET Paper Leak Case: نِیٹ پیپر لیک معاملے میں NTA چیئرمین کی تقرری پر ڈگ وجے سنگھ نے اٹھائے سوال، کہی یہ بڑی بات
ڈگ وجے سنگھ نے مزید کہا کہ جب میں وزیر اعلیٰ تھا تو گورنر بھائی مہاویر نے اہلیت نہ ہونے کے باوجود پردیپ جوشی کو جبل پور کی رانی درگاوتی یونیورسٹی میں پروفیسر بنا دیا
Millionaires Leaving India: ‘ ارب پتی چھوڑ رہے ہیں ہندوستان …’ جے رام رمیش نے مودی حکومت پر عائد کیایہ سنگین الزام
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا، "ہندوستان کی بڑی کاروباری شخصیات ملک چھوڑ کر سنگاپور، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور دیگر جگہوں پر آباد ہو رہی ہیں۔
Maharashtra Assembly Elections 2024: کانگریس، ادھو ٹھاکرے اور شردپوار ساتھ مل کر لڑیں گے الیکشن، مہایتی میں سی ایم کی کرسی پرگھمسان
لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کو کم سیٹیں ملی ہیں۔ اس ہارکی ذمہ داری لیتے ہوئے نائب وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس نے عہدہ چھوڑنے کی خواہش ظاہرکی تھی۔ حالانکہ پارٹی قیادت نے انہیں نائب وزیراعلیٰ عہدے پربنے رہنے کے لئے کہا تھا۔
Rahul Gandhi on NEET and UGC NET 2024 Exam Controversy: پی ایم مودی پیپرلیک نہیں روک پا رہے ہیں، ایجوکیشن سسٹم پربی جے پی کا قبضہ، NETاور NEET پرراہل گاندھی کا بڑا حملہ
کانگریس کے سابق صدراوررکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے پیپرلیک کے معاملے پروزیراعظم نریندرمودی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پیپرلیک نہیں روک پا رہے ہیں اورطلبا کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑکیا جا رہا ہے۔
Kiran Choudhary Joins BJP: بی جے پی میں شامل ہوگئیں سابق وزیراعلیٰ کی بہو کرن چودھری، ایک دن پہلے ہی دیا تھا کانگریس سے استعفیٰ
ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ بنسی لال کی بہو کرن چودھری کو مرکزی وزیرمنوہرلال کھٹر، بی جے پی جنرل سکریٹری ترون چگھ اورہریانہ کے وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت دلائی گئی۔
Rahul Gandhi said, ‘BJP-ruled states have become the center of paper leakage’: نیٹ امتحان میں دھاندلی پر راہل گاندھی نے کہا، ‘بی جے پی کی حکومت والی ریاستیں پیپر لیک کا مرکز بن گئی ہیں’
راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا اور لکھا، نریندر مودی ہمیشہ کی طرح نیٹ امتحان میں 24 لاکھ سے زیادہ طلباء کے مستقبل سے کھلواڑ کرنے کے معاملے پر خاموشی اختیار کر رہے ہیں۔
Congress Wayanad BJP Candidates: ’موی جی کو روک کون رہا ہے، وائناڈ سے لڑ لیں…‘ پرینکا گاندھی کے امیدوار بنتے ہی کانگریس کا وزیر اعظم کو کھلا چیلنج
کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے کہا کہ بی جے پی کا کوئی بھی لیڈر وہاں لڑنے آجائے، وزیراعظم مودی بھی وائناڈ لڑنے آجائیں، انہیں روک کون رہا ہے الیکشن لڑنے سے۔ وہ وارانسی میں مشکل سے جیتے ہیں۔
Rahul Gandhi Message To Wayanad People: ‘وائناڈ کے لوگ یہ سوچیں کہ ان کو دو ایم پی ملے ہیں، رائے بریلی کے لئے راہل گاندھی کی ہاں، دیا یہ خاص پیغام
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اترپردیش کی رائے بریلی سیٹ سے نمائندگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے متعلق انہوں نے وائناڈ کی عوام کو بھی پیغام دیا ہے۔
EVMs Hacking Risks: ’’الیکٹرانک ووٹنگ مشین’’بلیک باکس‘‘ ہے اور کسی کو بھی اس کی جانچ پڑتال کی اجازت نہیں ہوتی…‘‘، رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ایک بار پھر ای وی ایم پر اٹھائے سوال
تحقیقات کے دوران، ونرائی پولیس کو پتہ چلا ہے کہ شندے گروپ کے شیوسینا امیدوار رویندر وائیکر نے ممبئی شمال مغربی لوک سبھا سیٹ 48 ووٹوں سے جیتی تھی۔ وائیکر کے رشتہ دار ملزم منگیش پنڈیلکر فون استعمال کر رہا تھا جو الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے جڑا ہوا تھا۔