دھیان کھینچنے کے لئے وہیل میں گیا، لیکن نظر انداز کیا گیا… جگدیپ دھنکھڑ کے الزامات پر ملیکا ارجن کھڑگے نے دیا جواب
راجیہ سبھا میں آج اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین نے نیٹ-یوجی پیپرلیک معاملے میں حکومت کو گھیرا۔ تاہم چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے اپوزیشن لیڈر ملیکا ارجن کھڑگے پرایوان کی روایت توڑنے کا الزام لگایا۔
Himachal Politics: ’’چند دنوں کی مہمان ہے سکھو سرکار، جلد بنے گی بی جے پی کی سرکار…‘‘، ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر کا بڑا دعوی
جے رام ٹھاکر نے کہا کہ سکھو حکومت تمام محاذوں پر ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت جھوٹی گارنٹی اور جھوٹے وعدے کرکے اقتدار میں آئی اور صرف اقتدار میں رہنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے۔
Rahul Gandhi Expressed Displeasure Over Speaker OM Birla: ایمرجنسی پر اوم برلا کے بیان سے خفا ہوئے راہل گاندھی، ملاقات کے بعد کہا- ‘اسپیکرکو ایسا…’
اسپیکراوم برلا نے بدھ (26 جون، 2024) کو اپنے پہلے ہی خطاب میں ایمرجنسی کی مذمت کی تجویزپڑھی تھی، جس پراب راہل گاندھی نے اعتراض ظاہرکیا۔
Akhilesh Yadav: پارلیمنٹ میں صدر کے خطاب پر اکھلیش یادو نے کہا- یہ حکومت کی تقریر ہوتی ہے
دونوں ایوانوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر دروپدی مرمو نے کہا، "چھ دہائیوں کے بعد ملک میں مکمل اکثریت کے ساتھ ایک مستحکم حکومت قائم ہوئی ہے۔ لوگوں نے تیسری بار اس حکومت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
Sam Pitroda: سام پترودا کو پھر بنایا گیا اوورسیز کانگریس کا صدر ، انتخابات کے دوران اپنے بیانات پر تنازعہ کے بعد عہدہ سے ہوئے تھے محروم
لوک سبھا انتخابات کے دوران سام پترودا کا ایک ویڈیو سامنے آیا تھا۔ اس میں وہ کہتے ہیں کہ ’’ہندوستان ایک انتہائی متنوع ملک ہے، جہاں مشرقی ہندوستان میں رہنے والے لوگ چینیوں کی طرح ہیں۔
18th Lok Sabha Session: ’’باقاعدگی اور خوش اسلوبی سے چلے ایوان… اتفاق رائے اور تعاون کیلئے لوک سبھا میں ووٹوں کی تقسیم کا نہیں کیا مطالبہ…‘‘، کانگریس ایم پی راہل گاندھی کا بیان
نومنتخب اسپیکر اوم برلا کو مبارکباد دینے کے لیے اپنی استقبالیہ تقریر میں راہل گاندھی نے کہا کہ یقیناً حکومت کے پاس سیاسی طاقت ہے، لیکن اپوزیشن بھی ہندوستان کی عوام کی آواز کی نمائندگی کرتی ہے۔
Parliament Session 2024: شتروگھن سنہا، ششی تھرور اور افضال انصاری یہ سات رہنما نہیں لے پائے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف
بارہمولہ لوک سبھا سیٹ سے منتخب انجینئر رشید پیر کو رکن پارلیمنٹ کے طور پر حلف نہیں لے سکے کیونکہ وہ غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت درج ایک کیس میں دہلی کی تہاڑ جیل میں بند ہیں۔
Rahul Gandhi to be the leader of opposition: راہل گاندھی ہوں گے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر، کانگریس میٹنگ میں لیا گیا بڑا فیصلہ
کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا ہے کہ راہل گاندھی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔ یہ فیصلہ کانگریس کی میٹنگ میں لیا گیا ہے۔
Congress Whip To MPs: بی جے پی اور کانگریس نے اپنے ممبران اسمبلی کو وہپ جاری کیا، کل لوک سبھا میں موجود رہنے کو کہا
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ’’کل لوک سبھا میں ایک بہت اہم مسئلہ اٹھایا جائے گا۔ صبح 11 بجے سے ایوان کی کارروائی ملتوی ہونے تک ایوان میں موجود رہیں۔
Kalpana meets Hemant Soren in jail: جیل میں ہیمنت سے ملے کانگریس کے جھارکھنڈ انچارج اور کلپنا سورین، کابینہ کی ہوگی توسیع
ذرائع کی مانیں تو سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی اہلیہ کلپنا سورین اور گانڈے اسمبلی حلقہ کے نو منتخب ایم ایل اے کے علاوہ کانگریس کے کوٹے سے ایک ایم ایل اے کو کابینہ میں جگہ دی جا سکتی ہے۔