Banking Reforms In India : ہماری حکومت کی ایک دہائی میں ہندوستان ’کمزور پانچ‘ سے ٹاپ 5 معیشتوں میں شامل ہوا: وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان 2014 سے پہلے کے ’کمزور پانچ‘ سے گزشتہ ایک دہائی میں اصلاحات کی وجہ سے دنیا کی سب سے ٹاپ پانچ معیشتوں میں شامل ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا، ’جب ہم 2014 میں اقتدار میں آئے تو ہندوستان کی نصف آبادی کے پاس بینک اکاؤنٹ نہیں تھا۔ ہم نے 50 کروڑ سے زیادہ جن دھن اکاؤنٹس کھولے۔ ہم نے بینکنگ سیکٹر میں اصلاحات کیں‘۔
Bihar Assembly Election 2025: کانگریس نے جاری کی 40 اسٹارپرچارکوں کی فہرست، راہل-کھڑگے سمیت یہ سینئرکریں گے انتخابی تشہیر
بہاراسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلے کے لئے کانگریس نے اپنے 40 اسٹار کیمپینرکی فہرست جاری کی ہے۔ فہرست میں پارٹی کے قومی صدرملیکا ارجن کھڑگے، پارٹی رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈرراہل گاندھی، سونیا گاندھی، ڈاکٹرسید ناصرحسین، عمران پرتاپ گڑھی، پپویادو اور کنہیا کمار کو شامل کیا گیا ہے۔
Prashant Kishore Opinion Poll On Bihar Election 2025 : پرشانت کشور نے دیا بہار اسمبلی الیکشن کا اوپینین پول؟ تمام دعووں میں جن سوراج کو بھول گئے، جانیے کس کو دی کتنی سیٹ؟
بہار اسمبلی انتخابات 2025 کی ووٹنگ کی تاریخ قریب آرہی ہے۔ اس درمیان جن سوراج کے بانی پرشانت کشور نے انتخابی نتائج کو لے کر اپنا اوپینین پول دیا ہے۔ آیئے جانتے ہیں کہ انہوں نے کس پارٹی کو کتنی سیٹیں دی ہیں۔
Jammu Kashmir rajya sabha election 2025: جموں و کشمیر راجیہ سبھا انتخابات میں بڑھیں سیاسی سرگرمیاں، بی جے پی اور نیشنل کانفرنس کے درمیان سخت مقابلہ
جموں و کشمیر کی چار راجیہ سبھا نشستوں پر 24 اکتوبر کو انتخابات ہوں گے۔ بی جے پی اور نیشنل کانفرنس-کانگریس اتحاد کے درمیان ان نشستوں کو لے کر مقابلہ کافی سخت ہوتا جا رہا ہے۔جانیں مکمل سیاسی صورتحال
Operation Blue Star A Mistake – P. Chidambaram : آپریشن بلیو اسٹار پر چدمبرم کے بیان سے ایس جی پی سی ناراض، 1984 کے زخم پھر ہوئے تازہ
کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے حال ہی میں آپریشن بلیو اسٹار کے حوالے سے ایک بیان دیا، جس پر شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی ( ایس جی پی سی) کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ چدمبرم نے کہا کہ آپریشن بلیو اسٹار ایک غلط طریقہ تھا اور اندرا گاندھی نے اس کی قیمت اپنی جان دے کر ادا کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ فیصلہ اکیلے اندرا گاندھی کا نہیں تھا بلکہ تمام محکموں کا مشترکہ فیصلہ تھا۔
عظیم اتحاد میں نہیں بن پائی بات، کانگریس کو50 سے زیادہ سیٹیں دینے کو تیار نہیں ہیں لالویادو، اب اکھلیش یادو نکالیں گے فارمولہ!
بہارکے سابق وزیر اعلیٰ تیجسوی یادوآج دہلی آسکتے ہیں۔ امکان ہے کہ راہل گاندھی سے ملاقات کریں گے اورعظیم اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم سے متعلق تبادلہ خیال کرکے انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔
Akash Ambani On Prime Minister Narendra Modi : ‘ہم خوش قسمت ہیں کہ وزیر اعظم مودی جیسا لیڈر ملا’، آئی ایم سی میں آکاش امبانی
میڈیا سے بات کرتے ہوئے آکاش امبانی نے کہا کہ یہ ہندوستان کے لیے ایک انقلابی قدم ہے اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں ان کے جیسا لیڈر ملا۔
’بین الاقوامی دباؤ‘ سے متعلق بیان پرپھنس گئے پی چدمبرم، راشد علوی نے سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا- تب کیوں نہیں دیا تھا استعفیٰ؟
ممبئی حملے پربیان دینے کے بعد سابق مرکزی وزیرپی چدمبرم کانگریس میں ہی گھرگئے ہیں۔ پارٹی کے سینئرلیڈرراشد علوی نے کہا ہے کہ پی چدمبرم 16 سال بعد بیان کیوں دے رہے ہیں۔ انہوں نے اسی وقت استعفیٰ کیوں نہیں دے دیا تھا۔
PM Modi Slams License Raj: بھاونگر میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کی کانگریس پر سخت تنقید، خودانحصاری پر دیا زور
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’’دنیا میں بھارت کا کوئی بڑا دشمن نہیں ہے۔ اگر کوئی دشمن ہے، تو وہ ہے دوسروں پر ہماری نربھرتا۔ ہمیں اس دشمن کو شکست دینی ہے۔‘‘
PM Modi targets Congress in Assam: کانگریس نے گھس پیٹھیوں کو زمینیں دیں، غیر قانونی قبضوں کو تحفظ دیا: وزیراعظم مودی
وزیراعظم مودی نے کہا کہ آج بھارت بانس سے ایتھانول تیار کر رہا ہے۔ انہوں نے عوام کو یاد دلایا کہ اپوزیشن کے دور اقتدار میں بانس کاٹنے پر پابندی تھی اور ایسا کرنے پر جیل بھی ہو سکتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بانس قبائلی برادریوں کی روزمرہ زندگی کا ایک اہم حصہ ہے، لیکن اس پر پابندی لگا دی گئی تھی۔





