Uttarakhand By Election 2024 Result: ضمنی الیکشن کی دونوں سیٹوں پر کانگریس کی جیت، منگلورسیٹ پرقاضی محمدنظام الدین کا قبضہ، بدری ناتھ میں بی جے پی کولگا بڑا جھٹکا
اتراکھنڈ کی دو اسمبلی سیٹوں منگلوراورچمولی کی بدری ناتھ سیٹ پر10 جولائی کوضمنی الیکشن ہوا تھا۔ وہیں اب ضمنی الیکشن میں ان دونوں ہی سیٹوں پر کانگریس نے جیت درج کی ہے۔
Priyanka Gandhi on Samvidhan Hatya Diwas: ’’منفی سیاست کرنے والے منائیں گے ’یوم قتل آئین‘، اس میں حیرت کس بات کی…‘‘، پرینکا گاندھی نے مرکزی حکومت کی سخت تنقید کی
مرکزی حکومت نے ہر سال 25 جون کو یوم قتل آئین کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہر سال 25 جون کو ملک ان لوگوں کے عظیم تعاون کو یاد رکھے گا جنہوں نے 1975 کی ایمرجنسی کے غیر انسانی درد کو برداشت کیا۔
By-Election 2024: ‘یہ تو بس شروعات ہے’، ضمنی انتخاب کے نتائج پر کانگریس لیڈر پون کھیڑا کا بڑا دعویٰ، جانئے مزید کیا کہا
اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے کہا کہ سے ہم کئی انتخابات ہار چکے ہیں اور اب بی جے پی بھی اسی مرحلے سے گزرے گی۔ دراصل 13 اسمبلی ضمنی انتخابات میں سے 11 سیٹوں کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے
Himachal Bypoll Election Results 2024: ہماچل پردیش میں سکھویندر سکھو ہوئے مضبوط، ضمنی الیکشن میں اہلیہ کی جیت، 3 میں سے بی جے پی کو ملی صرف ایک سیٹ
ہماچل پردیش کے ضمنی الیکشن میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ریاست کی تین میں سے صرف ایک سیٹ پر ہی بی جے پی کو جیت ملی ہے۔
Bypolls Result 2024: ضمنی انتخابات میں انڈیا اتحاد کا جلوہ، 13 میں سے 10 نشستوں پر حاصل کی برتری
اتراکھنڈ کی بدری ناتھ اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے لکھپت سنگھ بٹولا آگے ہیں۔ اس سیٹ پر ووٹوں کے چار مراحل کی گنتی ہو چکی ہے۔ بٹولا کو اب تک 7223 ووٹ ملے ہیں۔ بی جے پی امیدوار راجندر سنگھ بھنڈاری دوسرے نمبر پر ہیں جو 1161 ووٹوں سے پیچھے ہیں۔
Nitin Gadkari: ‘ہم بھی کانگریس جیسی حالت میں ہوں گے اگر…’، نتن گڈکری نے بی جے پی رہنماؤں کو کیوں کیا خبردار؟
نتن گڈکری نے اپنی تقریر کے دوران ذات پات پر مبنی سیاست پر تنقید کی اور کہا، 'جو کرے گا ذات کی بات اسے پڑے گی کس کر لات۔' انہوں نے کہا، 'میں نے ذاتی طور پر فیصلہ کیا ہے کہ ذات پات پر مبنی رجحان کی پیروی نہیں کروں گا اور ذات پات کی بنیاد پر سیاست میں شامل نہیں ہوں گا۔
Haryana Politics: ‘ہریانہ میں کانگریس کی حکومت آتے ہی سب سے پہلے جرائم پر کیا جائے گا کنٹرول’ بھوپیندر ہڈا کا بڑا بیان
بھوپیندر سنگھ ہڈا نے کہا کہ ہریانہ سب سے زیادہ غیر محفوظ ریاست بن گی ہے، جس کی وجہ سے ریاست میں بے روزگاری بڑھی ہے، کیونکہ جرائم کی وجہ سے ریاست میں کوئی نئی سرمایہ کاری نہیں ہورہی ہے۔
Maharashtra MLC Election 2024: مہاراشٹر میں کیسے بگڑ گیا شرد پوار کا کھیل، ایم ایل سی الیکشن میں کیوں ہار گئے جینت پاٹل؟
مہاراشٹر کے ایم ایل سی الیکشن میں پہلے سے ہی خدشہ ظاہرکیا جا رہا تھا کہ کسی نہ کسی کا کھیل بگڑ سکتا ہے۔ اب جب نتیجے آگئے ہیں توب سے بڑا جھٹکا شرد پوارکولگا ہے۔
Samvidhaan Hatya Diwas: مودی حکومت کی جانب سے 25 جون کو’یوم قتلِ آئین’قرار دیئے جانے پر کانگریس ہوئی برہم ،اجےرائے نے کہی یہ بات
اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے رائے نے کہا، "بی جے پی کے لوگ لوک سبھا انتخابات کے نتائج سے بہت ناراض ہیں۔ انہیں سمجھ نہیں آرہاہے کہ کون سا راستہ اختیار کیا جائے۔
Rahul Gandhi On Smriti Irani: ’اسمرتی ایرانی کے خلاف نہ کریں غیرمہذب زبان کا استعمال‘، راہل گاندھی کی کانگریس لیڈران کو سخت وارننگ
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بی جے پی لیڈراسمرتی ایرانی سے متعلق کانگریس لیڈران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بلاوجہ کوئی تبصرہ نہ کیا جائے۔