Bharat Express

Congress

کے سی وینوگوپال نے کہا کہ انڈیا الائنس نے اتر پردیش، مغربی بنگال، تمل ناڈو اور مہاراشٹر میں پارٹنر پارٹیوں کی مدد سے اپنا پرچم بلند کیا۔ 18ویں لوک سبھا میں انڈیا الائنس کا اہم حصہ ہوگا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ عام آدمی پارٹی نے دہلی اور ہریانہ میں اتحاد کے ساتھ الیکشن لڑا تھا اور پارٹی دونوں ریاستوں میں اپنا کھاتہ نہیں کھول سکی تھی۔ ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کےکھاتے میں  کروکشیتر کی ایک سیٹ  آئی تھی، لیکن یہاں بھی اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا

کانگریس ایم پی کماری شیلجا نے کہا، "اس بار بی جے پی کو اکیلے اکثریت نہیں ملی ہے۔ ملک نے بی جے پی کے نظریہ کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کا اتحاد اپنا نقطہ نظر پیش کرے گا۔ پہلے ان کی کہانی یک طرفہ تھی۔

اجے سنگھ نے کہا کہ جب بڑے لیڈر ہماری پارٹی چھوڑ رہے تھے تو اس پر بحث ہونی چاہئے کہ انہیں روکنے کے لئے کیا اقدامات کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ شکست کی وجوہات تلاش کی جائیں۔ اجے سنگھ نے کہا کہ پارٹی کارکنان مدھیہ پردیش میں بڑی شکست سے مایوس ہیں۔

راہل کی ماں اور راجیہ سبھا کی رکن سونیا گاندھی جب رائے بریلی آئیں تو انہوں نے کہا تھا کہ میں اپنے بیٹے کو آپ کے حوالے کر رہی ہوں۔ وہ مایوس نہیں کرے گا۔

لوک سبھا انتخابات کے لیے دہلی کے علاوہ گجرات، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں بھی اتحاد بنائے گئے تھے۔ دہلی، گجرات اور ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کو ایک بھی سیٹ نہیں ملی۔

مہاراشٹر کی سانگلی لوک سبھا سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے والے وشال پاٹل کو 5 لاکھ 71 ہزار 666 ووٹ ملے۔ انہوں نے بی جے پی کے سنجے پاٹل کو 1 لاکھ 53 ووٹوں سے شکست دی۔

راہل گاندھی نے اسٹاک مارکیٹ گرنے سے متعلق نریندر مودی اورامت شاہ پربڑے الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے دونوں لیڈران کے کردارکی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

پولیس نے وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہے۔ اس معاملے میں 50 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

چینی ویزا معاملے میں پہلے سی بی آئی نے بدعنوانی کے تحت مقدمہ درج کیا، اس کے بعد ای ڈی نے منی لانڈرنگ کے تحت مقدمہ درج کیا۔ سی بی آئی کے مطابق اس معاملے میں تقریباً 50 لاکھ روپے کی رشوت لی گئی ہے۔