Maharashtra BMC civic election 2026: مہاراشٹر میونسپل انتخابات: بی جے پی اور مہایوتی کے 68 امیدوار بلا مقابلہ منتخب؟ اپوزیشن کا بڑا الزام
بی جے پی اور مہایوتی اتحاد نے بغیر کسی مخالفت کے تقریباً 68 سیٹوں پر برتری حاصل کر لی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے الزام لگایا ہے کہ حکمران اتحاد نے امیدواروں کو انتخابات سے دستبردار ہونے پر مجبور کرنے کے لیے دھمکیوں اور پیسے کا استعمال کیا۔
Congress ‘Save MNREGA’ campaign: کانگریس پارٹی کرے گی ملک گیر احتجاج، 10 جنوری سے ’’منریگا بچاؤ سنگرام‘‘ کا اعلان
کانگریس نے نئے وکست بھارت جی رام جی ایکٹ پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ پارٹی کا الزام ہے کہ یہ نیا قانون منریگا کی بنیادی روح کے بالکل برخلاف ہے۔ اس سے کام کی قانونی ضمانت ختم ہو جاتی ہے، فیصلوں کا اختیار مرکز کے ہاتھ میں چلا جاتا ہے اور گرام سبھاؤں و پنچایتوں کا کردار کمزور ہو جاتا ہے۔
Sandeep Dikshit Appointed Chairman of Rachnatmak Congress: کانگریس میں بڑا تنظیمی فیصلہ، سندیپ دکشت رچناتمک کانگریس کے صدر مقرر
نئے صدر کی حیثیت سے سندیپ دکشت کا کردار اہم مانا جا رہا ہے۔ ان کے تجربے اور سیاسی فہم سے رچناتمک کانگریس کو نئی سمت ملنے کی امید ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، آنے والے وقت میں یہ پلیٹ فارم کانگریس کی نظریاتی حکمتِ عملی اور سماجی مکالمے کا ایک مضبوط ستون بنے گا۔
Mallikarjun Kharge CWC Meeting: ’منریگا ختم کرنا غریبوں پرحملہ…‘، سی ڈبلیوسی کی میٹنگ میں کھڑگے کا بڑا دعویٰ، مرکزی حکومت پرکی تنقید
سی ڈبلیو سی کی میٹنگ میں کانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے نے منریگا، جمہوریت، آئین اور رائے دہندگان کے حقوق پر مودی حکومت کو گھیرا ہے۔ انہوں نے ملک گیرتحریک اور انتخابی حکمت عملی بنانے کا اعلان کیا۔
کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے کی جانب سے عمران پرتاپ گڑھی نے خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر پیش کی چادر
آل انڈیا کانگریس اقلیتی شعبہ کے قومی صدراورراجیہ سبھا ایم پی عمران پرتاپ گڑھی اس روایتی چادرکے ساتھ راجستھان کے اجمیرشریف پہنچے۔ کانگریس لیڈرعمران پرتاپ گڑھی نے سب سے پہلے غریب نواز کی درگاہ پرچادرپیش کرکے ملک کی خوشحالی، امن وامان، بھائی چارے کی دعا کی۔ زیارت کے بعد درگاہ کے بلند دروازے سے کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے کا زائرین کے نام بھیجے گئے پیغام کوپڑھا۔
Digvijay Singh remarks on Bangladesh violence: ’’بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر حملے، بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کا ردِعمل ‘‘ — دگ وجے سنگھ کا بڑا بیان
کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ دگ وجے سنگھ نے بنگلہ دیش میں جاری تشدد کو براہِ راست بھارت کی اندرونی صورتحال سے جوڑتے ہوئے اسے ’ری ایکشن‘ یعنی ردِعمل قرار دیا ہے۔
Javed Akhtar Reaction On Alok Sharma Post: مودی ہے تو ممکن ہے! کانگریسی لیڈر کی پوسٹ پر جاوید اختر کا یہ جواب ہوا وائرل، جانئے کیا ہے معاملہ؟
کانگریس کے ترجمان آلوک شرما کی جانب سے وزیر اعظم مودی کی حکومت کی مختلف اسکیموں پر کی گئی تنقیدی پوسٹ پر مشہور نغمہ نگار جاوید اختر نے ایکس پر طنزیہ ردِعمل دیا، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
Adani Defamation Case: وزیر اعظم مودی–اڈانی پر بنائے گئے ویڈیو کو ڈیلیٹ کرے کانگریس، ہتک عزت کی شکایت پر عدالت کا آیا فیصلہ
گجرات میں عدالت نے کانگریس کو ہدایت دی ہے کہ وہ وزیر اعظم مودی–اڈانی کے ڈیپ فیک ویڈیو کو 48 گھنٹوں میں ہٹا دے۔ ویڈیو کو ہتکِ عزت قرار دیا گیا اور یہ کارروائی اڈانی کی شکایت پر عمل میں لائی گئی۔
BJP MP Kangana Ranaut On Anti-Modi Slogans: ’یہ کس طرح کی سیاست ہے؟‘ وزیر اعظم مودی کے خلاف متنازع نعرے بازی پر کنگنا رناوت کا سخت ردِعمل
وزیر اعظم مودی کے خلاف کی گئی متنازع اور توہین آمیز نعرے بازی کا معاملہ سیاسی حلقوں میں تیزی سے گرماتا جا رہا ہے۔ اس واقعے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کئی سینئر لیڈروں نے سخت اعتراض درج کرایا ہے اور ذمہ دار افراد سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ اب رکنِ پارلیمان اور اداکارہ کنگنا رناوت بھی اس معاملے پر کھل کر سامنے آ گئی ہیں اور انہوں نے اس طرح کی سیاست کو نہایت افسوسناک قرار دیا ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں راہل گاندھی کی کانگریس اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ اہم میٹنگ، ششی تھرور نے نہیں کی شرکت، جانئے بڑی وجہ
پارلیمنٹ ہاؤس میں راہل گاندھی نے کانگریس اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ اہم میٹنگ کی ہے۔ اس دوران ششی تھرور غیرحاضر رہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے ششی تھرورکی کانگریس سے دوری کی قیاس آرائیاں چل رہی ہیں۔ اس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر یہ خبر وائرل ہو رہی ہے۔





