Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


PM Modi France Visit Live: وزیراعظم نریندر مودی کی امد سے پہلے ہندوستانی برادری کے فنکاروں نے تہذیبی وثقافتی پروگرام پیش کئے۔

Jammu Kashmir News: کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے ہوئی بھاری بارش کے سبب چیزیں درہم برہم ہیں۔ شاہراہیں متاثر ہیں اور امرناتھ یاترا بھی روک دی گئی۔ اب ایندھن کی پریشانی سے لوگ پریشان ہیں۔

 پاکستانی لڑکی نے لکھا کہ میں نے اپنے والدین کا گھر اس لئے چھوڑا تھا کیونکہ وہ لالچی تھے۔ وہ میری شادی بغیر کسی مناسب بات چیت کے کسی ایسے شخص سے کرنا چاہتے تھے، جو آوارہ قسم کا تھا۔

پریم سائے سنگھ کی جگہ سابق کانگریس صدر موہن مرکام کو وزیرتعلیم بنایا جا سکتا ہے۔ بدھ کو موہن مرکام کی جگہ دیپک بیج کو ریاستی صدر بنایا گیا ہے۔

بی سی سی آئی اور پی سی بی ہائی برڈ پر متفق ہوگئے ہیں۔ وہیں جمعہ کے روز ایشیا کپ 2023 کا شیڈول جاری کردیا جائے گا۔ اب فینس کی نگاہیں ہندوستان-پاکستان پر مرکوز ہوں گی۔

گریٹرنوئیڈا کے گلیکسی پلازہ میں خطرناک آتشزدگی کے بعد لوگ پلازہ سے کودنے لگے۔ آگ لگنے کی وجہ سے شارٹ سرکٹ ہونا بتایا جار ہا ہے۔ حادثہ گریٹرنوئیڈا میں پیش آیا۔ گور سٹی ایک کے اوینیو ایک کی تیسری منزل میں یہ آگ لگی ہے اور یہ بسرکھ تھانے کا معاملہ ہے۔

جمنا کے مسلسل بڑھتے ہوئے پانی کے سطح نے دہلی کے باشندوں کی پریشانی میں اضافہ کردیا ہے۔ وہیں دہلی میں جمنا ندی مسلسل وکرال ہوتی جا رہی ہے۔ پانی کی سطح 45 سال کے ریکارڈ کو توڑ کر 108 میٹر کے پار پہنچ چکا ہے۔ دارالحکومت دہلی کے تمام نچلے علاقے پانی میں ڈوب چکے ہیں۔

جمعرات کے روز جیسے ہی بہاراسمبلی کا سیشن شروع ہوا، بی جے پی اراکین اسمبلی ویل میں آکرہنگامہ کرنے لگے۔ جس کے بعد مارشلوں نے دو بی جے پی اراکین اسمبلی کو ایوان سے باہرکر دیا۔ اس کے بعد بھی بی جے پی لیڈران کی طرف سے ہنگامہ آرائی جاری رہی۔

شاہ رخ خان پٹھان کی ریلیز کے پہلے سے فینس کے ساتھ آسک می سیشن کرتے آرہے ہیں۔ اب جمعرات کو پھرایس آرکے نے اس سیشن کو رکھا، جس میں فینس نے ان سے کچھ دلچسپ سوال کئے۔

Delhi Flood Update: جمنا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ نے دہلی کے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ پانی اب کئی رہائشی علاقوں میں گھسنے لگا ہے۔ سیلاب سے دہلی میٹرو بھی متاثرہونے لگی ہے۔ اس درمیان دہلی پولیس نے احتیاط کے طور پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں 144 نافذ کردی ہے۔