Bharat Express

PM Modi France Visit Live: بیسٹل ڈے پریڈ میں وزیراعظم مودی کا والہانہ استقبال، فرانس کے سب سے بڑے اعزاز’گرینڈ کراس آف دی لیجن آف آنر’ سے سرفراز

PM Modi France Visit Live: وزیراعظم نریندر مودی کی امد سے پہلے ہندوستانی برادری کے فنکاروں نے تہذیبی وثقافتی پروگرام پیش کئے۔

بیسٹل ڈے پریڈ میں شرکت کے لئے پہنچے وزیر اعظم مودی کا خاتون اول بریگزٹ میکرون نے استقبال کیا۔

PM Modi France Visit Live: وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کے روز دو روزہ دورے پر فرانس پہنچ گئے ہیں۔ فرانس کے قومی دن  بیسٹل ڈے پریڈ میں وہ مہمان اعزازی کے طور پر شامل ہوں گے۔ اس سے قبل، جمعرات کو پیرس پہنچنے کے بعد ان کا ایئر پورٹ پر والہانہ استقبال ہوا۔ اس دوران وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستانی برادردی کے لوگوں سے ملاقات کی۔ اس کے بعد وہ پیرس کے لاسین میوزیکل میں پہنچے۔ یہاں وزیراعظم مودی کی آمد سے پہلے ہندوستانی برادری کے فنکاروں نے تہذیبی وثقافتی پروگرام پیش کئے۔ اس کے بعد وزیر اعظم مودی نے ہندوستانی برادری کو خطاب کیا۔ یہاں پڑھیں وزیر اعظم مودی کے فرانس دورہ سے متعلق ہر لمحہ کا اپڈیٹ۔

Also Read