Bharat Express

Chhattisgarh Minister Prem Sai Singh Tekam Resigns: چھتیس گڑھ کے وزیر تعلیم پریم سائے سنگھ کا کابینہ سے استعفیٰ، موہن مرکام بن سکتے ہیں وزیر

پریم سائے سنگھ کی جگہ سابق کانگریس صدر موہن مرکام کو وزیرتعلیم بنایا جا سکتا ہے۔ بدھ کو موہن مرکام کی جگہ دیپک بیج کو ریاستی صدر بنایا گیا ہے۔

چھتیس گڑھ کے وزیر تعلیم پریم سائی سنگھ نے کابینہ سے استعفیٰ دے دیا۔

    Tags: