Bharat Express

Fire Broke Out in Greater Noida Galaxy Plaza: گریٹر نوئیڈا کے گلیکسی پلازہ میں خطرناک آتشزدگی، جانچ بچانے کے لئے تیسری منزل سے کود گئے لوگ

گریٹرنوئیڈا کے گلیکسی پلازہ میں خطرناک آتشزدگی کے بعد لوگ پلازہ سے کودنے لگے۔ آگ لگنے کی وجہ سے شارٹ سرکٹ ہونا بتایا جار ہا ہے۔ حادثہ گریٹرنوئیڈا میں پیش آیا۔ گور سٹی ایک کے اوینیو ایک کی تیسری منزل میں یہ آگ لگی ہے اور یہ بسرکھ تھانے کا معاملہ ہے۔

گریٹر نوئیڈا کے گلیکسی پلازہ میں آتشزدگی سے لوگ تیسری منزل سے کودنے لگے۔

گریٹرنوئیڈا کے گلیکسی پلازہ میں خطرناک آتشزدگی کے بعد لوگ پلازہ سے کودنے لگے۔ آگ لگنے کی وجہ سے شارٹ سرکٹ ہونا بتایا جار ہا ہے۔ حادثہ گریٹرنوئیڈا میں پیش آیا۔ گور سٹی ایک کے اوینیو ایک کی تیسری منزل میں یہ آگ لگی ہے اور یہ بسرکھ تھانے کا معاملہ ہے۔

تیسری منزل سے کودتے ہوئے نظرآئے لوگ

آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہونا بتایا جا رہا ہے۔ اس کا ویڈیو بھی سامنے آیا ہے، جس میں واضح طور پر نظرآرہا ہے کہ کچھ لوگ تیسری منزل سے کود رہے ہیں۔ موقع پر پہنچی پولیس اور فائربریگیڈ کی ٹیم آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہوگئی ہے۔

Also Read