Bharat Express DD Free Dish

Greater noida

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گریٹر نوئیڈا میں دو خفیہ ڈرگ لیب کا پردہ فاش کیے جانے کو منشیات کے خلاف مہم میں ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ اس کارروائی میں منشیات، انہیں تیار کرنے میں استعمال ہونے والے کیمیائی مادے اور آلات ضبط کیے گئے ہیں۔ اس معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جن میں ایک غیر ملکی شہری بھی شامل ہے۔

یہ دردناک واقعہ گریٹر نوئیڈا کے ربوپورہ تھانہ علاقے کے تحت آنے والے گاؤں نگلا شری پدم کا بتایا جا رہا ہے۔ یہاں رہنے والے مہیش اپنی بیوی للتہ اور 3 بچوں لڈو، مشٹی اور ساکشت کے ساتھ رہتے تھے۔ ہفتہ کی صبح خاندان کے پانچوں افراد کی مشتبہ حالات میں موت کی اطلاع ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس، اعلیٰ افسران، ایمبولینس اور محکمہ خوراک و تحفظ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

یمنا ایکسپریس وے پر سلیپر بس میں آگ لگنے سے 9 مسافروں کی موت، متعدد افراد زخمی، سیاسی اور انتظامی سطح پر تعزیت کا اظہار

اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں نوئیڈا سے تقریباً 35 مسافروں کو لے کر مہوبا جا رہی ایک نجی ڈبل ڈیکر سلیپر اے سی بس اچانک آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ اس خوفناک حادثے میں 9 مسافروں کی زندہ جلنے اور دم گھٹنے سے موت ہو گئی، جبکہ متعدد مسافر جھلس گئے۔

پانچ روزہ بین الاقوامی تجارتی میلے میں اتر پردیش کی صنعت، برآمدات، ٹیکنالوجی، دستکاری اور نئے صنعتی شعبوں کی نمائش ہوگی، اختتامی تقریب سے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ خطاب کریں گے۔

چیف جسٹس سوریا کانت، جسٹس جویمالیا باگچی اور جسٹس وی موہنا کی بنچ نے کہا کہ بہت زیادہ امکان ہے کہ ان شکایات کے پیچھے بلڈر ہوں اور ممکن ہے کہ کچھ ایسے وکلا بھی ہوں، جنہوں نے انہیں اس طرح کی غلط صلاح دی ہو۔عدالت نے واضح الفاظ میں کہا، انہیں سمجھنا ہوگا کہ ہم مضبوط لوگ ہیں۔ ایسی حرکتیں ہمیں پیچھے نہیں ہٹا سکتیں۔ ہمیں دباؤ میں لینے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔

فائر اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے تھے تو کمپنی کی سائیڈ میں واقع ایک دیوار اور اس سے منسلک لوہے کا بڑا بیم اچانک بھر بھر ا کر گر پڑا۔ ملبے کی زد میں آکر فائر سروس کے ہیڈ کانسٹیبل ڈرائیور راج پال سنگھ، ہیڈ کانسٹیبل ڈرائیور تیرتھ پال سنگھ، فائر مین منیش کمار، فائر مین امت کمار اور فائر مین روہت یادو شدید زخمی ہو گئے۔

گریٹر نوئیڈا اتھارٹی سے متاثرہ کسانوں نے آج ایک مہاپنچایت منعقد کی۔ اس مہاپنچایت میں 4 فیصد آبادی پلاٹ سے محروم تقریباً 40 دیہاتوں کے کسانوں نے شرکت کی۔ پنچایت میں کسانوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی مانگوں کے حق میں آئندہ 29 تاریخ کو گریٹر نوئیڈا سے لکھنؤ تک پیدل مارچ کریں گے۔

عینی شاہدین کے مطابق آگ چند ہی منٹوں میں ایک جھگی سے دوسری جھگی تک پھیلتی چلی گئی۔ مقامی لوگوں نے ابتدائی طور پر خود آگ بجھانے کی کوشش کی، لیکن شعلوں کی شدت کے سامنے ان کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئیں۔

پولیس حکام نے بتایا کہ جمعرات کی دوپہر اطلاع ملی کہ قتل کے مرکزی ملزمان جگت اور ہرش عرف راجیش اپنے ساتھی اور مرکزی ملزم پریت کا انتظار کر رہے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے کی گھیرابندی کی۔ اس دوران ملزمان نے مبینہ طور پر پولیس پارٹی پر جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ کر دی،