Bharat Express

Greater noida

جمعہ کی صبح حادثہ اس وقت پیش آیا جب گریٹر نوئیڈا ویسٹ میں امرپالی ڈریم ویلی پروجیکٹ کی تعمیراتی جگہ پر ایک لفٹ گر گئی۔ چار مزدور جاں بحق

دوپہر کے بعد صورتحال زیادہ خراب ہو گئی، جب 4 لاکھ سے زیادہ عقیدت مندوں کے اجتماع میں بھگدڑ مچ گئی۔ کئی بزرگ شہری، خواتین، بچے اور دیگر زخمی ہو کر بے ہوش ہو گئے۔جس دوران تقریباً 15 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

گریٹرنوئیڈا کے گلیکسی پلازہ میں خطرناک آتشزدگی کے بعد لوگ پلازہ سے کودنے لگے۔ آگ لگنے کی وجہ سے شارٹ سرکٹ ہونا بتایا جار ہا ہے۔ حادثہ گریٹرنوئیڈا میں پیش آیا۔ گور سٹی ایک کے اوینیو ایک کی تیسری منزل میں یہ آگ لگی ہے اور یہ بسرکھ تھانے کا معاملہ ہے۔

پولیس نے بین ریاستی گاڑی چور گینگ کے ممبران محمد سرفراز عرف دلشاد عرف ملا، اندرجیت، صلاح الدین عرف اکبر علی اور محمد ہارون کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے قبضے سے تین چوری شدہ گاڑیاں برآمد ہوئی ہیں

تمام ملازمین نائٹ سفٹ میں کام کرنے کے لئے فیکٹری جارہے تھے جیسے ہی ملازمین فیکٹری کے سامنے پہنچے، اسی وقت یہ حادثہ ہوا۔

حکام کے مطابق پوڈ ٹیکسی، میٹرو کے ساتھ ساتھ ٹرام اور سٹی بسیں رہائشی اور صنعتی علاقوں میں چلائی جائیں گی۔ اس سروس کو شروع کرنے کے لیے حکام نے کئی شہروں کا مطالعہ شروع کر دیا ہے۔

Greater Noida Car Accident News: دہلی-این سی آر کے گریٹر نوئیڈا سے بڑی خبر آئی ہے، جہاں کار سوار نوجوانوں نے تین طالبات کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی ہے۔ حادثہ 31 دسمبر کا بتایا جا رہا ہے۔ اس حادثے میں بی ٹیک فائنل ایئر کی ایک طالبہ شدید طور پر زخمی ہوگئی ہے۔

گریٹر نوئیڈا میں ایک عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں  کتا  پسند آنے  پرمالک کو  اغوا کر لیا گیا۔ بدمعاش اسے اسکارپیو میں ڈال کر علی گڑھ لے گئے اور فون کرکے تاوان میں کتا مانگا۔ اغوا کی اطلاع پر پولیس حرکت میں آئی تو بدمعاش کتے کے مالک کو علی گڑھ میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ معاملہ بیٹا 2 تھانہ علاقے کے الفا 2 سیکٹر کا ہے۔ اس معاملے کو لے کر شرپسندوں کی ایک آڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے

گریٹر نوئیڈا ویسٹ کی نیرالا ایسپائر سوسائٹی میں ٹیوشن سے گھر لوٹنے والا 8 سالہ لڑکا لفٹ میں پھنس گیا۔ لفٹ میں سوار ہونے کے بعد جیسے ہی بچے نے بٹن دبایا، لفٹ چوتھی اور پانچویں منزل کے درمیان پھنس گئی۔

بھارت ایکسپریس /گریٹر نوئیڈا کے دادری میں علمائے کرام نے آتش بازی کو لے کر اہم فیصلہ لیا ہے۔ فیصلہ یہ کیا گیا ہے کہ شادی بیاہ میں ڈی جے بجانے اور آتش بازی کرنے والوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ علماء نکاح میں شرکت نہیں کرینگے۔ ڈی جے پلیئرز کی شناخت ہونے  کے بعد …