Bharat Express

Jammu and Kashmir Rain: کشمیر میں پٹرول کی کمی، نیشنل ہائی وے بھی متاثر، بھاری بارش نے بڑھائی پریشانی

Jammu Kashmir News: کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے ہوئی بھاری بارش کے سبب چیزیں درہم برہم ہیں۔ شاہراہیں متاثر ہیں اور امرناتھ یاترا بھی روک دی گئی۔ اب ایندھن کی پریشانی سے لوگ پریشان ہیں۔

سری نگر ہائی وے۔ (Image Source: PTI)

    Tags:

Also Read