لوک سبھا الیکشن میں اورنگ زیب کی انٹری، سنجے راوت نے پھر دیا متنازعہ بیان، پی ایم مودی پر کی تنقید
مہاراشٹر میں شیو سینا لیڈر سنجے راوت نے ایک بار پھر وزیراعظم مودی پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ مہاراشٹر کے بلڈھانا میں ایک عوامی جلسے میں سنجے راوت نے کہا کہ مہاراشٹر میں شیواجی مہاراج کی پیدائش ہوئی تھی اور اورنگ زیب کی پیدائش گجرات میں ہوئی تھی۔
Shiv Sena MLA Disqualification Verdict: شیو سینا اراکین اسمبلی کی نا اہلی پر فیصلے سے مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل تیز، اسپیکر راہل نارویکر کا بڑا قدم
سپریم کورٹ نے اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کو نا اہلی سے متعلق عرضیوں پر 31 دسمبر تک فیصلہ دینے کے لئے کہا تھا۔ اس کے بعد اسے 10 جنوری تک بڑھایا گیا، جس کا آج آخری دن ہے۔
Maharashtra Politics: اویسی کے بیان پر ادھو گروپ کا رد عمل، سنجے راوت نے کہا ،ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر ضرور ہورہی ہے لیکن
شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر سنجے راوت نے کچھ دن پہلے بی جے پی کو نشانہ بنایا اور اس پر ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح پر سیاست کرنے کا الزام لگایا۔
Saamana: ‘مغلوں کے غلام آج ہندوتوا سکھا رہے ہیں’، سامنا میں بی جے پی پر سنجے راوت کا بڑا حملہ
سنجے راوت نے لکھا، ہندوتوا پر حملہ کرنے والے سبھی بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ جن کے آباؤ اجداد مغلوں کی خدمت کرتے ہوئے خود کو بابرکت سمجھتے تھے، آج ان کی اولاد بی جے پی کے ساتھ نظر آتی ہے۔
Uniform Civil Code: یکساں سوِل کوڈ معاملہ پر ادھو ٹھاکر کا موقف آیا سامنے،ایوان میں سول کوڈبل کی کرسکتے ہیں حمایت
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی پارٹی شیو سینا (یو بی ٹی) یکساں سول کوڈ کی حمایت کر سکتی ہے۔ ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ رسمی طور پر ادھو ٹھاکرے کی پارٹی کے کسی بھی رہنما نے یکساں سول کوڈ پر کوئی سرکاری بیان نہیں دیا ہے
Saamana Slams Shinde Government: ممبئی کو سونے کا انڈا دینے والی مرغی بنا دیا ہے’ سامنا کے اداریہ میں شندے حکومت پر طنز
مانسون مہاراشٹر میں تباہی مچا رہا ہے۔ ممبئی کی سڑکوں پر پانی بھرنے سے کئی حادثات بھی ہو رہے ہیں۔ اس معاملہ کو لے کر شیو سینا (یو بی ٹی) نے اپنے اخبار سامنا میں ایک اداریے کے ذریعے شندے حکومت پر طنز کیا ہے۔
Maharashtra: ٹھاکرے کے خوف کا اثر نظر آرہا ہے،امیت شاہ کے بیان پر سنجے راوت کا ردعمل
سنجے راوت نے کہا کہ بی جے پی کو ادھو ٹھاکرے سے پوچھے گئے سوالوں کے بارے میں ازخود جائزہ لینا چاہیئے،انہوں نے دعوی کیا کہ بی جے پی اپنے ہی جال میں پھنس چکی ہے۔ شیوسینا (یو بی ٹی) کے دھڑے کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے راوت نے وزیر داخلہ امت شاہ پر …