Akhilesh Yadav: بی جے پی سے بغاوت کرنے والے سنجین تریاٹھی سماج وادی پارٹی میں شامل، اکھلیش نے بنایا امیدوار
سنجین تریاٹھی کے سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے اور انہیں امیدوار بنائے جانے پر بی جے پی کی جانب سے فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ بی جے پی نے گورکھپور-فیض آباد ٹیچر نشست سے دھرو ترپاٹھی کو امیدوار بنایا ہے۔اتر پردیش میں قانون ساز کونسل کی 11 نشستوں کے لیے 23 اکتوبر کو ووٹنگ ہونی ہے،
Lucknow Teacher MLC Election 2026: اتر پردیش قانون ساز کونسل کی 11 نشستوں پر انتخابات، لکھنؤ ٹیچر حلقے سے سماج وادی پارٹی کے امید وار سشیل کمار پٹیل ،26 سال سے شعبہ تعلیم سے وابستہ
لکھنؤ ٹیچر انتخابی حلقے میں سشیل کمار پٹیل اور بی جے پی کے امیش دویدی کے درمیان مقابلہ ہے۔ اتر پردیش کی 11 قانون ساز کونسل نشستوں کے لیے 23 اکتوبر 2026 کو ووٹنگ اور 27 اکتوبر کو ووٹوں کی گنتی کی تجویز ہے۔ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 6 اکتوبر جبکہ نامزدگی کے کاغذات کی جانچ 7 اکتوبر کو ہوگی۔
SP’s Bold Move in Rajya Sabha Fray: راجیہ سبھا کے میدان میں ایس پی کا بڑا داؤ، رام گوپال کے ساتھ دھن راج ناتھوانی نے کیا نامزدگی داخل
دھن راج ناتھوانی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ میں گروپ صدر ہیں۔ ان کی پروفائل کے مطابق وہ 2010 سے ریلائنس گروپ سے مختلف عہدوں پر وابستہ ہیں اور مالیات، اکاؤنٹنگ، خریداری، انسانی وسائل، کارپوریٹ امور اور سکیورٹی سمیت کئی غیر تکنیکی شعبوں کی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں۔ وہ ریلائنس نیو انرجی لمیٹڈ کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ ناتھوانی کھیل انتظامیہ میں بھی سرگرم ہیں۔ وہ گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر ہیں۔
Akhilesh Yadav on Election Commission: ’’فارم-7 کے ذریعے ایس پی حامیوں کے ووٹ کاٹے گئے…2022 میں الیکشن کمیشن کی گڑبڑی کے باعث نہیں بن سکی حکومت…‘‘، اکھلیش یادو کا بڑا الزام
اکھلیش نے کہا کہ فارم-7 کے ذریعے گاؤں گاؤں اپوزیشن ووٹروں کے نام حذف کرانے کی کوشش کی گئی اور بعد میں فارم-7 کے عمل پر روک لگائی گئی۔ ایس پی صدر نے کہا کہ ان کی پارٹی 2027 کے اسمبلی انتخابات کے لیے پوری طرح سرگرم ہے۔
PDA Rath Yatra: اکھلیش یادو کی PDA رتھ یاترا کا انوکھا استقبال، بلڈوزر سے برسائے گئے پھول، رائے بریلی میں جگہ جگہ کارکنوں نے کیا خیرمقدم
کنّوا کے قریب تین بلڈوزر کھڑے کرکے اکھلیش یادو کے رتھ پر کی گئی پھولوں کی بارش، بلڈوزر سے استقبال کی ویڈیو بھی سامنے آئی، 17 ستمبر کے کالج تنازع کے بعد رائے بریلی پہنچے ایس پی سربراہ
Imran Masood vs Iqra Hassan: عمران مسعود بمقابلہ اقرا حسن، 2027 انتخابات سے پہلے مغربی یوپی میں مسلم سیاست کے دو بڑے چہروں کی لفظی جنگ تیز
اتر پردیش میں 2027 کے اسمبلی انتخابات سے قبل سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور کانگریس کے درمیان اتحاد اور سیٹوں کی تقسیم کو لے کر جاری سیاسی کشمکش اب عمران مسعود اور اقرا حسن کی بیان بازی تک پہنچ گئی ہے۔ عمران مسعود جلد سیٹوں کی تقسیم طے کرنے پر زور دے رہے ہیں، جبکہ اقرا حسن نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں بی جے پی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت صرف اکھلیش یادو میں ہے۔
UP Politics 2027: ’پیسہ زیادہ ہو جائے تو…‘ ایٹا-کاس گنج میں سماج وادی پارٹی کی گروہ بندی پر اکھلیش یادو برہم، میٹنگ کے دوران لیڈران کی تلخ کلامی
اکھلیش یادو کی موجودگی میں لیڈروں کے درمیان تلخ کلامی اور گالی گلوچ، دونوں اضلاع کی ضلعی کمیٹیاں تحلیل
SP Workers Protest in Delhi: اعظم خان کی حمایت میں دہلی میں ایس پی کارکنوں کا احتجاج، کہا- ’سازش کے تحت درج ہوئے 350 مقدمات
احتجاج کے دوران سماج وادی پارٹی کے لیڈران پی ایم کے نام ایک میمورنڈم بھی لے کر پہنچے۔ اس میمورنڈم میں کہا گیا کہ ایک ہی خاندان کے خلاف اتنے کم عرصے میں اتنی بڑی تعداد میں مقدمات کا درج ہونا بادی النظر میں سیاسی انتقام اور انتظامی اختیارات کے غلط استعمال کے خدشات کو جنم دیتا ہے۔
Samajwadi Party Poster War: ’کیو آر اسکین کریں، اپنی رائے بتائیں‘، یوپی میں سماج وادی پارٹی کا جین زی داؤ، دفتر کے باہر نیا پوسٹر
یوپی اسمبلی انتخابات 2027 سے پہلے سماج وادی پارٹی نے لکھنؤ میں اپنے دفتر کے باہر نیا پوسٹر لگایا ہے، جس میں نوجوانوں اور جین زی کی رائے کو اہمیت دینے کا پیغام دیا گیا ہے۔
UP Politics: یونیفارم بدلی، رنگ بدلا، کیا بدلے گی قسمت؟ اتر پردیش کی سیاست میں ہلچل پیدا کرنے آیا اکھلیش کا نیا روپ
اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی نے اپنی روایتی ’لال ٹوپی‘ کے ساتھ ’نیلا رنگ‘ بھی شامل کرلیا، اکھلیش یادو نے طلبہ تنظیم کے لیے نئی یونیفارم جاری کرکے 2027 کے اسمبلی انتخابات سے پہلے دلت ووٹروں کو جوڑنے اور ’پسماندہ، دلت، اقلیت‘ فارمولے کو نیا سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی ہے۔





