بی جے پی نے مین پوری سے ڈمپل یادو کے خلاف رگھوراج سنگھ شاکیا کو بنایا امیدوار، اسمبلی ضمنی انتخاب کی فہرست بھی کی جاری
نئی دہلی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): بھارتیہ جنتا پارٹی نے اتر پردیش کی مین پوری لوک سبھا سیٹ سے رگھوراج سنگھ شاکیا کو میدان میں اتارا ہے، جو سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔ بی جے پی امیدوار رگھوراج سنگھ شاکیا سماج وادی پارٹی کے …
2019 ہیٹ اسپیچ معاملہ میں اعظم خان کو تین سال کی سزا
ہیٹ اسپیچ معاملہ میں سپا ایم ایل اے اعظم خان کو 3 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ 3 سال کی سزا کے بعد ان کی رکنیت جانا قریب قریب طے ہے۔ اعظم خان کو رکنیت سے استعفیٰ دینا پڑے گا۔ واضح رہے کہ سماجوادی پارٹی کا مخصوس چہرہ ہیں اعظم خان۔ رام پور کی …
Continue reading "2019 ہیٹ اسپیچ معاملہ میں اعظم خان کو تین سال کی سزا"
اعظم خان کوہیٹ اسپیچ معاملہ میں ٹھہرایا گیا قصوروار
رام پور اشتعال انگیز تقریر کیس میں سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے اعظم خان کو قصوروار ٹھہرایا گیا ہے۔ رام پور کی ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ اعظم خان پر پی ایم مودی، سی ایم یوگی اور اس وقت کے ڈی ایم کو گالی دینے کا الزام …
Continue reading "اعظم خان کوہیٹ اسپیچ معاملہ میں ٹھہرایا گیا قصوروار"