اعظم خان کی فیملی کو عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔
ہیٹ اسپیچ معاملہ میں سپا ایم ایل اے اعظم خان کو 3 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ 3 سال کی سزا کے بعد ان کی رکنیت جانا قریب قریب طے ہے۔ اعظم خان کو رکنیت سے استعفیٰ دینا پڑے گا۔ واضح رہے کہ سماجوادی پارٹی کا مخصوس چہرہ ہیں اعظم خان۔ رام پور کی ایم پی ایم ایل کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔2019 کے ہیٹ اسپیچ معاملہ میں سنائی گئی ہے سزا۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔



