Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

بھگوان برسا منڈا کی 151ویں یوم پیدائش پر گجرات کے چھوٹا اُدے پور میں ریاستی سطح کی ’جن جاتیہ گورو دیوس‘ تقریب، 14 قبائلی اکثریتی اضلاع کے لیے 2283.97 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد۔

ملاقات کے دوران ریاست سے متعلق کئی اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ریونت ریڈی نے وزیر اعظم کو ’انويسٹ تلنگانہ گلوبل سمٹ‘ اور ’کھیلو انڈیا گیمز‘ میں شرکت کی دعوت دی، جبکہ مرکزی وزیر مملکت بنڈی سنجے کمار نے سیاسی اختلافات سے اوپر اٹھ کر ریاست کی ترقی کو ترجیح دینے پر وزیر اعظم کی تعریف کی۔

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز رنکو سنگھ نے اتوار کو نئی دہلی میں اہل خانہ کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور انہیں اپنی شادی میں شرکت کی دعوت دی۔ رنکو سنگھ 4 دسمبر 2026 کو سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔

نیتی آیوگ منگل سے پانچ قومی ورکشاپس کا سلسلہ شروع کرے گا۔ اس کا مقصد وزیر اعظم نریندر مودی کے سربراہِ حکومت کے طور پر 25 سالہ قیادت کے تجربات سے سبق حاصل کرنا ہے۔

وزیر اعظم نے چھٹھ کے سندھیہ ارگھ کے موقع پر نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ فطرت کی پوجا کا یہ پون تہوار سب کی زندگی میں نئی توانائی اور تازگی لائے۔ امت شاہ، راج ناتھ سنگھ، نتن گڈکری اور یوگی آدتیہ ناتھ سمیت کئی لیڈروں نے بھی ملک کے عوام کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آزادی کی جدوجہد میں قبائلی سماج نے ہمیشہ ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی۔ گووند گرو کے پیروکاروں نے قربانیاں دیں۔ کئی بہادروں اور بہادر خواتین نے اپنی جرأت سے ملک کو ترغیب دی۔

ترقی، غربت سے نجات اور نکسلزم کا خاتمہ، مہاراشٹر کے گڑچرولی سے وزیر اعظم نے گنوائیں حکومت کی حصولیابیاں۔

ہندوستان اور آسیان کے تعلقات کو وزیر اعظم کی ایکٹ ایسٹ پالیسی اور ہند-بحرالکاہل خطے کے حوالے سے ہندوستان کے نقطہ نظر کی اہم بنیاد سمجھا جاتا ہے۔ سال 2026 کو ہندوستان اور آسیان نے سمندری تعاون کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

افتتاح کیے جانے والے دیگر اہم منصوبوں میں اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں قبائلی تحقیقاتی ادارے (ٹی آر آئی) کی عمارت اور میزورم کے آئزول میں ’روپولیانی قبائلی فریڈم فائٹر میوزیم‘ شامل ہیں۔ ان منصوبوں کا مقصد قبائلی ثقافت اور ورثے کو محفوظ رکھنا ہے۔

15 نومبر 1875 کو جھارکھنڈ کے الیہاتو گاؤں میں پیدا ہونے والے برسا منڈا نے کم عمری میں ہی قبائلی برادری کو منظم کرنا شروع کردیا تھا۔ انہوں نے انگریزوں کی استحصالی پالیسیوں اور زمینداری نظام کے خلاف تحریک کی قیادت کی۔ ان کی قیادت میں چلنے والی اس تحریک کو ’اُلگُلان‘ یعنی عظیم بغاوت کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس تحریک نے برطانوی حکومت کو قبائلی علاقوں میں اپنی پالیسیوں پر دوبارہ غور کرنے پر مجبور کیا