Bharat Express

PM Modi

ملک بھر میں  ہر سال 11 نومبرکو قومی یوم تعلیم منایا جاتاہے۔ یہ دن ملک کے پہلے وزیر تعلیم کے اعزاز میں منایا جاتا ہے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے سب سے کم عمر صدر بھی تھے۔ ان کی قائدانہ صلاحیتوں اور سوچ نے بھی جدید ہندوستان کی تشکیل میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ایک وقت تھا جب پورے ملک میں پنچایت سے لے کر پارلیمنٹ تک صرف کانگریس تھی۔ جب تک کانگریس اقتدار میں تھی، ملک میں ریزرویشن پر بات کرنے کی ہمت نہیں تھی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے رانچی میں اس روڈ شو کے ذریعے جھارکھنڈ میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کے لیے مہم چلائی۔ شام کو رانچی میں اس روڈ شو کا اہتمام کیا گیا تھا۔

خصوصی مہم 4.0 کا کابینہ کے وزراء، وزرائے مملکت اور مرکزی حکومت کے سکریٹریوں کے ذریعہ جائزہ لیا گیا، جس نے عمل آوری میں قیادت اور رہنمائی فراہم کی۔

 انہوں نے پی ایم مودی کے بیان 'اگر انصاف  ہے تو بھارت سیف ہے،  حال ہی میں مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے دھولے میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے ایک ہیں تو سیف ہے کا  ' کا نعرہ دیا تھا۔

جسٹن ٹروڈو نے نے کہا کہ کینیڈا میں مودی سرکار کے حامی ہیں، لیکن وہ تمام ہندو کینیڈینز کی نمائندگی نہیں کرتے"۔ انہوں نے یہ بیان اوٹاوا میں پارلیمنٹ ہل میں دیوالی کی تقریبات کے دوران ہندوستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔

بھارت رتن سے نوازے گئے اڈوانی کا شمار ملک کے سینئر لیڈروں میں ہوتا ہے۔ وہ جمعہ کو 97 سال کے ہو گئے۔ اڈوانی 1927 میں کراچی (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔

صفائی ستھرائی، حفظانِ صحت اور شفافیت   کے علمبردار رتن ٹاٹاکو ملک کبھی فراموش نہیں کرسکتا، کاروبارکے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں اور کمزور طبقات کی خدمت  رتن ٹاٹا کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے

پی ایم مودی نے لکھا کہ یہ آپ  سب کے لئے  باعث مسرت ہوگا   کہ اس ایک  دہائی کے دوران، لاکھوں پنشن  حاصل کرنے والوں اور ان کے خاندانوں نے   اس تاریخی اقدام سے فائدہ اٹھایا ہے۔او آر او پی تعداد کے علاوہ ہماری مسلح افواج کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت کے عزم کی نمائندگی کرتا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ایکس  پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نریندر مودی نے شہیدوں کو یاد کیا اور کہا کہ ون رینک ون پنشن ان کی قربانی اور ہمت کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ایک طریقہ ہے۔